تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"marriage" کے متعقلہ نتائج

marriage

عَقْد

مَیرِج ہال

شادی ہال ، کرائے کی وہ جگہ یا بڑا کمرا جہاں شادی کی رسم یا ولیمہ وغیرہ منعقد ہو ۔

مَیرج بیورو

شادی کا دفتر یا ادارہ ، وہ ادارہ جو معاوضہ لے کر رشتے طے کرائے

marriageable

قابِلِ نِکاح

مُردَگی

مردہ ہونا ، مرا ہوا ہونا ، اجل ۔

مَردَغَہ

(طب) گردن اور ہنسلی کی ہڈی کے درمیان کا مقام نیز کندھے اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان کا گوشت

companionate marriage

رَفاقتی ازدواج

shotgun marriage

بول چال: جلدی یا زبردستی کی شادی خصوصاً دلھن کے حمل کی بنا پر۔.

سِوِل مَیرج

قانونی شادی، عدالتی شادی، وہ شادی جو عورت اور مرد اپنے اپنے اولیا کی اِجازت اور موجودگی کے بغیر باہمی اِتفّاق سے عدالت کے ذریعے کرتی ہیں.

مُدَّعائے غائی

وہ سبب یا فائدہ جو کسی فعل کا محرک اوّل ہو یا جس کی خاطر کوئی فعل ظہور میں آئے اور وجود ذہنی کے اعتبار سے باقی علتوں پر مقدم ہو اور وجود خارجی میں دوسری علتوں کے بعد ظہور میں آئے جیسے چارپائی، مدعائے غائی اس پر سونا ہے ؛ مقصودِ اصلی، اصل سبب، بنیادی وجہ ۔

نِیم مُردَگی

نیم مردہ ہونے کی حالت

دادِ مَردانگی دینا

بہادری دکھانا، ہِمّت سے کام لینا

marriage کے لیے اردو الفاظ

marriage

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (marriage)

نام

ای-میل

تبصرہ

marriage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words