تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"matter-of-fact" کے متعقلہ نتائج
matter-of-fact کے لیے اردو الفاظ
matter-of-fact کے اردو معانی
صفت
- سَطْحی
- غَیر شاعِرانَہ
- جذبے سے عاری
- بے حرارت
- حَقِیقی
- ٹھوس
- محض عملی
- حَق پَرَسْت
- حَقِیقَت پَسَنْد
- غیر دلچسپ
- واقعی، جو خیالی، تصوراتی یا مثالی نہ ہو
matter-of-fact के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सतही
- ग़ैर-शा'इराना
- जज़्बे से 'आरी
- बे-हरारत
- हक़ीक़ी
- ठोस
- महज़ 'अमली
- हक़-परस्त
- हक़ीक़त-पसंद
- ग़ैर दिलचस्प
- वाक़ि'ई, जो ख़याली, तसव्वुराती या मिसाली न हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَٹَر گَشْتی
مٹر گشت کی حالت اور کیفیت، فضول میں چہل قدمی کرنا، آوارہ گردی، آوارہ مستی، گھومنا پھرنا، سیر سپاٹا
مَٹَر گَشت کَرنا
بغیر مقصد پھرنا، بے فکرے انداز میں پھرنا، آوارہ گردی کرنا، گھومنا پھرنا، چہل قدمی کرنا، ٹہلنا، سیر کرنا
مَتَرْس اَز بَلائے کہ شَب دَرْمیانست
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اس مصیبت کی فکر میں پریشان نہیں ہونا چاہیے جو ابھی آئی نہیں ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (matter-of-fact)
matter-of-fact
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔