تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"medieval" کے متعقلہ نتائج

medieval

قرون وسطٰی کا یا اس عہد کے رواج ، طور طریق وغیرہ سے متعلق۔.

مُداوَل

پھیرا ہوا ، آگے پیچھے کیا ہوا ؛ (تجوید) اختلافِ قرأت ، آیت کو آگے پیچھے یا الٹ پلٹ پڑھنا

mediaeval

قرون وسطیٰ سے متعلق

مُدَوَّل

بند کرنا ، مہر لگانا ، ڈھانپنا ، باندھنا

mediaeval times

قرون وسطیٰ

مُدَوَّل کَرنا

جمع کرنا ، ترتیب دینا ، مرتب کرنا ۔

مُدَوَّل ہونا

مدون کرنا (رک) کا لازم ، جمع کیا جانا ، تدوین یا مرتب کیا جانا۔

مُدَوَّلا و مُرَتَّب

جمع کیا اور ترتیب دیا ہوا ۔

مُدَوَّل و مُرَتَّب

جمع کیا اور ترتیب دیا ہوا ۔

مُدَوَّلا

بند کرنا ، مہر لگانا ، ڈھانپنا ، باندھنا

مُدَوَّلا کَرنا

جمع کرنا ، ترتیب دینا ، مرتب کرنا ۔

مُدَوَّلا ہونا

مدون کرنا (رک) کا لازم ، جمع کیا جانا ، تدوین یا مرتب کیا جانا۔

آنکھ مُندَوَّل

بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھ بند کرکے یا بند کرواکے سب بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈھتا پھرتا ہے اور جسے پاکر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)

medieval کے لیے اردو الفاظ

medieval

ˌmed.ˈiː.vəl

medieval کے اردو معانی

صفت

  • قرون وسطٰی کا یا اس عہد کے رواج ، طور طریق وغیرہ سے متعلق۔.
  • بول چال: پرانا، قدیمی۔.

medieval के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • क़ुरून वुस्ता का या इस अह्द के रिवाज , तौर तरीक़ वग़ैरा से मुताल्लिक़।
  • बोल चाल: पुराना, क़दीमी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (medieval)

نام

ای-میل

تبصرہ

medieval

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone