تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"megrim" کے متعقلہ نتائج

megrim

قدیم: آدھاسی سی یا آدھے سر کا درد، شقیقہ۔.

مَغْرَم

ڈنڈ ، تاوان ۔

میگڈِنبَر

(مجازاً) ہاتھی

مَگَرمَچھ سے بَیر باندھنا

اپنے سے بڑے یا بڑی حیثیت والے سے دُشمنی مول لینا ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو

بناوٹی رونا ، دکھاوے کے آنسو جو دل سے نہ ہوں ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو رونا

دکھاوے کا رونا رونا ، اوپری دل سے آنسو بہانا ، مکرکرنا ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو بَہانا

مکر سے کام لینا ، دکھاوے کا رونا رونا ۔

مَگَرمَچْھ

چھپکلی سے مشابہ لیکن بہت بڑا ایک خطرناک دریائی جانور جو عموما ً پانی یا دلدل میں رہتا ہے اور خشکی پر بھی آجاتا ہے، نہنگ، گھڑیال، ناکہ

مگر مُرکی

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی مُرکی، جس کا منھ مگرمچھ کی شکل کا ہوتا ہے

megrim کے لیے اردو الفاظ

megrim

megrim کے اردو معانی

اسم

  • قدیم: آدھاسی سی یا آدھے سر کا درد، شقیقہ۔.
  • واہمہ۔.
  • (جمع میں) (الف) طبیعت کی پستی، نڈھال پن (ب) لڑکھڑاہٹ، لغزش، گھوڑے وغیرہ کو لاحق ہونے والا چکّْر ،گھمیری، دوران سر ۔.
  • Lepidorhombus خاندان کی گہرے پانی کی چپٹی مچھلی، خصوصاً L.whiffiagonis جسے sail-fluke (نوک لنگر) بھی کہتے ہیں۔.

megrim के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़दीम: आधासी सी या आधे सर का दर्द, शक़ीक़ा।
  • वाहिमा।
  • (जमा में) (अलिफ़) तबीयत की पस्ती, निढाल पन (ब) लड़खड़ाहट, लग़्ज़िश, घोड़े वग़ैरा को लाहक़ होने वाला चक्॒॒र ,घुमेरी, दौरान सर ।
  • Lepidorhombus ख़ानदान की गहरे पानी की चपटी मछली, ख़ुसूसन L.whiffiagonis जिसे sail-fluke (नोक लंगर) भी कहते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

megrim

قدیم: آدھاسی سی یا آدھے سر کا درد، شقیقہ۔.

مَغْرَم

ڈنڈ ، تاوان ۔

میگڈِنبَر

(مجازاً) ہاتھی

مَگَرمَچھ سے بَیر باندھنا

اپنے سے بڑے یا بڑی حیثیت والے سے دُشمنی مول لینا ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو

بناوٹی رونا ، دکھاوے کے آنسو جو دل سے نہ ہوں ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو رونا

دکھاوے کا رونا رونا ، اوپری دل سے آنسو بہانا ، مکرکرنا ۔

مَگرمَچھ کے آنسُو بَہانا

مکر سے کام لینا ، دکھاوے کا رونا رونا ۔

مَگَرمَچْھ

چھپکلی سے مشابہ لیکن بہت بڑا ایک خطرناک دریائی جانور جو عموما ً پانی یا دلدل میں رہتا ہے اور خشکی پر بھی آجاتا ہے، نہنگ، گھڑیال، ناکہ

مگر مُرکی

کانوں میں پہننے کی ایک وضع کی مُرکی، جس کا منھ مگرمچھ کی شکل کا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (megrim)

نام

ای-میل

تبصرہ

megrim

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone