تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"member" کے متعقلہ نتائج
member کے لیے اردو الفاظ
member کے اردو معانی
اسم
- رکن
- عضو
- حیوانی جسم کا حصہ یا عضو جیسے ٹانگ وغیرہ
- کسی ڈھانچے یا مرکب کا جزو ترکیبی، جیسے کسی عمارت کا ذیلی تعمیری پہلو
- کسی جملے کا جملہ ناتمام
- مرکب ناتمام
- ترکیب
- الجبری مساوات کی کوئی ایک رقم
- ریاضی کے سیٹ کو کوئی جزو، یا قیاس منطقی کا قضیہ
- کسی معاشرے، جماعت، طبقے یا انجمن وغیرہ کا فرد
- آئین ساز ادارے کا رکن، جیسے برطانوی دارالعوام یا امریکی مجلس نمائندگان کا رکن
member के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रुक्न
- 'उज़्व
- हैवानी जिस्म का हिस्सा या 'उज़्व जैसे टाँग वग़ैरा
- किसी ढाँचे या मुरक्कब का जुज़्व तरक़ीबी, जैसे किसी 'इमारत का ज़ैली ता'मीरी पहलू
- किसी जुमले का जुमला ना-तमाम
- मुरक्कब ना-तमाम
- तरकीब
- अलजबरी मुसावात की कोई एक रक़म
- रियाज़ी के सेट को कोई जुज़्व, या क़ियास मंतिक़ी का क़ज़िय्या
- किसी मु'आशरे, जमा'अत, तबक़े या अंजुमन वग़ैरा का फ़र्द
- आईन-साज़ इदारे का रुक्न, जैसे बर्तानवी दार-उल-'अवाम या अमरीकी मजलिस नुमाइंदगान का रुक्न
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (member)
member
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔