تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"metamorphosis" کے متعقلہ نتائج

metamorphosis

کایا پلٹ ، قلب ما ہیت، تحوّل (جو قدرتی یا مافوق الفطرت طور پر واقع ہو ).

metamorphosis کے لیے اردو الفاظ

metamorphosis

ˌmet.əˈmɔː.fə.sɪs

metamorphosis کے اردو معانی

اسم

  • قلبِ ہیئت
  • قلبِ ماہیئت
  • کایا پلٹ
  • صورت، بناوٹ یا مواد کی تبدیلی
  • جادو کے ذریعے قلبِ ہیئت یا کایا پلٹ
  • ظاہری صورت، خصوصیات یا حالت میں مکمل انقلاب
  • (حیوانات) جنینی مرحلہ کے بعد کے ارتقا میں کسی جانور کی صورت عموماً عادات میں تبدیلی جیسے غوکچہ کا مینڈک میں بدل جانا
  • (نباتیات) نشو و نما کے دوران پودے کے ڈھانچے یا عضو میں ترکیبی یا تفاعلی تبدیلی
  • (امراضیات) ڈھانچے، عضو یا بافت میں تبدیلی

metamorphosis के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ल्ब-ए-हैयत
  • क़ल्ब-ए-माहियत
  • काया-पलट
  • सूरत, बनावट या मवाद की तब्दीली
  • जादू के ज़रि'ए क़ल्ब-ए-हैअत या काया-पलट
  • ज़ाहिरी सूरत, ख़ुसूसियात या हालत में मुकम्मल इंक़िलाब
  • (हैवानात) जनीनी मरहला के बा'द के इर्तिक़ा में किसी जानवर की सूरत 'उमूमन 'आदात में तब्दीली जैसे ग़ोकचा का मेंढ़क में बदल जाना
  • (नबातियात) नश्व-ओ-नुमा के दौरान पौदे के ढाँचे या 'उज़्व में तरकीबी या तफ़ा'उली तब्दीली
  • (अमराज़ियात) ढाँचे, 'उज़्व या बाफ़्त में तब्दीली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (metamorphosis)

نام

ای-میل

تبصرہ

metamorphosis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone