تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"methanol" کے متعقلہ نتائج

methanol

کیمیا: ایک بے رنگ ، بھڑک اٹھنے والا، آتش گیر مائع جسے محلل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ ¶ کیمیائی فارمولا: CH3OH اسے میتھل الکحل بھی کہتے ہیں۔.

مِیتھانول

(کیمیا) ایک آتش گیر پانی میںحل ہونے اور اُڑنے والی نہایت زہریلی مائع الکحل جو کیمیائی تالیف میں اور بطور مائع تبرید ، ایندھن اور محلل کے علاوہ ایتھائل الکحل کو بے عمل بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے ، روح چوب ۔

methanal

کیمیا: formaldehyde.

methanol کے لیے اردو الفاظ

methanol

methanol کے اردو معانی

اسم

  • (کیمیا) میتھنول
  • روحِ چوب
  • آتش گیر، پانی میں حل ہونے والی، اُڑنے والی، بہت زیادہ زہریلی مائع الکحل جو کیمیائی تالیف میں اور بطورِ مانع تبرید (برف جمنے کو روکنے والی)، ایندھن محلل اور ایتھائل الکحل کو بے عمل بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے

methanol के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (कीमिया) मेथेनॉल
  • रूह-ए-चोब
  • आतिश-गीर, पानी में हल होने वाली, उड़ने वाली, बहुत ज़ियादा ज़हरीली माए' अल्कोहल जो कीमियाई तालीफ़ में और ब-तौर-ए-माने' तबरीद (बर्फ़ जमने को रोकने वाली), ईंधन मुहल्लल और इथाइल अल्कोहल को बे-'अमल बनाने के लिए इस्ते'माल होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (methanol)

نام

ای-میل

تبصرہ

methanol

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone