تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"millipede" کے متعقلہ نتائج
millipede کے لیے اردو الفاظ
millipede کے اردو معانی
اسم
- ہزار پا
- کنکھجورا
- کن سلائی
- کثیر پا گروہ کا کوئی سا ہزار پا جس کی عام خصوصیت یہ ہے کہ جسم کے ہر حلقے میں پاؤں کی دو جوڑیاں ہوتی ہیں
millipede के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हज़ार-पा
- कनखजूरा
- कनसलाई
- कसीर-पा गिरोह का कोई सा हज़ार-पा जिसकी 'आम ख़ुसूसियत ये है कि जिस्म के हर हल्क़े में पाँव की दो जोड़ियाँ होती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
میلْپی جِیائی نالی
(حشریات) روقِ ملپگی، حشرات کی غذائی نالی کے زوائد میں سے ایک زائدہ جو عضوِ اخراجی کے طور پر کام کرتا ہے قولون ... کے گردا گرد میلپی جیائی نلکیاں نکلتی ہیں.
میلْپی جِیائی نَلْکی
(حشریات) روقِ ملپگی، حشرات کی غذائی نالی کے زوائد میں سے ایک زائدہ جو عضوِ اخراجی کے طور پر کام کرتا ہے قولون ... کے گردا گرد میلپی جیائی نلکیاں نکلتی ہیں.
malpighian layer
بیرونی جلد (بر اَدمہ یا بشرہ) میں تیزی سے پھیلتے ہوئے خلیوں کی تہ [اطالوی ڈاکٹر M.Malpighi م: ۱۶۹۴ء کے نام پر].
مال پُوری
مٹھائی کی ایک قسم جو میدے کی پوری بنا کر اس کے اندر مغزیات بھر کر گھی میں تلتے ہیں اور شیرے میں ڈبو دیتے ہیں .
مِلاپ جوڑ
(معماری) اگر بندش باقاعدہ کی جائے یا کسی دو اینٹوں یا پتھروں کے درمیانی جوڑ افقا ً یا انتصابا ً ایک مسلسل راست خط میں نہ رکھے جائیں تو ملاپ جوڑ بن جاتا ہے
مَلْفُوظی
۱۔ وہ (حرف) جو ملفوظ ہو ، جو زبان سے ادا کیا جائے ، حروف جو پڑھے جائیں ؛ (قواعد) لفظ یا کلمے کا تلفظ جو علامت (مکتوبی) کی بجائے الفاظ (عبارت) میں لکھا جائے ۔
millipede
کن کھجورا ، چہل پا (لفظاً ہزار پا) جو Diplopoda کثیر پایا مزدوج پا جماعت کا حشرہ ہے جس کے جسم کے ہر جوڑ میں دو دو پنجے ہوتے ہیں ۔.
مَلْفُوظی شَکل
(قواعد) لفظ کی شکل جو ادا کرنے سے ظاہر ہو ؛ (مراداً) تلفظ (لکھی جانے والی یا مکتوبی کے مقابل) ۔
مَلْفُوظ
(قواعد) جو لفظوں میں ادا ہو، جو پڑھنے میں آئے، جو پڑھا جائے، الفاظ میں ادا شدہ، پڑھا گیا، جو پڑھا گیا ہو
میلوفیگا
(حشریات) ایک قسم کی جُوں یا حشرہ جو پرندوں میں بیشتر اور دودھ دینے والے جانوروں میں کم تر پائے جاتے ہیں یہ خارجی طفیلی زندگی گزارتے ہیں اور بالوں اور کھالوں کے سطحی مادّوں کو کھا کر گزر بسر کرتے ہیںَ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (millipede)
millipede
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔