تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْفُوظات" کے متعقلہ نتائج

مَلْفُوظات

کسی بزرگ کے ارشادات، اولیا اﷲ یا دوسرے بزرگوں کا کلام نثر، کتابی صورت میں حدیث بزرگاں

مَلْفُوظَہ

۱۔ رک : ملفوظ ۔

مَلْحُوظات

قابل لحاظ امور ، سوچی سمجھی یا اہم باتیں نیز مشاہدات ، خیالات

مَحْفُوظات

محفوظ کی ہوئی اشیا ؛ حیوانات وغیرہ کی حفاظت کے لیے مختص کی ہوئی جگہیں ۔

ہائے مَلفُوظَہ

رک : ہاے ملفوظی ۔

مَلْفُوظی

۱۔ وہ (حرف) جو ملفوظ ہو ، جو زبان سے ادا کیا جائے ، حروف جو پڑھے جائیں ؛ (قواعد) لفظ یا کلمے کا تلفظ جو علامت (مکتوبی) کی بجائے الفاظ (عبارت) میں لکھا جائے ۔

مَحْفُوظَہ

حفاظت میں رکھا ہوا ، حفاظت کیا ہوا ؛ عمل داری میں لیا ہوا (ملک وغیرہ)

مَلْفُوفَہ

لپٹا ہوا ، جڑا ہوا ، منسلک ، منسلکہ ۔

ہائے مَلفُوظی

(قواعد) صوتی طور پر ظاہر ہونے والی ’’ ہ ‘‘ جو اپنی آواز دیتی ہے مثلا : راہ ، چاہ ، شاہ وغیرہ میں ، جو تلفظ میں کھل کر پڑھی جائے ، مثلا : راہ ، ماہ ، کوہ ۔

مَلْفُوظ

(قواعد) جو لفظوں میں ادا ہو، جو پڑھنے میں آئے، جو پڑھا جائے، الفاظ میں ادا شدہ، پڑھا گیا، جو پڑھا گیا ہو

مَلْزُومات

لوازمات ، ضروری یا لازمی چیزیں ۔

مَلْمُوسات

وہ چیزیں جن کو چُھوا جا سکتا ہے ، چُھوئی جانے والی اشیاء ۔

مَلْبُوسات

پہننے کے کپڑے، لباس، پوشاکیں، جوڑے

حَرْفِ مَلْفُوظی

(قواعد ، جفر) وہ حرف جس کے تلفّظ میں اوّل آخر دو مختلف حروف کی آواز نکلے ، جیسے : جیم ، دال.

مَلْفُوظی شَکل

(قواعد) لفظ کی شکل جو ادا کرنے سے ظاہر ہو ؛ (مراداً) تلفظ (لکھی جانے والی یا مکتوبی کے مقابل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْفُوظات کے معانیدیکھیے

مَلْفُوظات

malfuuzaat•मल्फ़ूज़ात

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: مَلْفُوظ

موضوعات: ادب تصوف

اشتقاق: لَفَظَ

  • Roman
  • Urdu

مَلْفُوظات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کسی بزرگ کے ارشادات، اولیا اﷲ یا دوسرے بزرگوں کا کلام نثر، کتابی صورت میں حدیث بزرگاں
  • (تصوف) کسی صوفی یا پیرکے فلاحی یا نیم ذاتی اقوال و ارشادات کی ایک ادبی تالیف، ایک خاس صوفی ادبی اسلوب، جسے عربی میں 'ملفوظات' کہا جاتا ہے (یہ پند و موعظت عام طور پر شیخ کی گفتگو سے ماخوذ ہوتی ہیں یا ان کی مجلسوں میں شاگردوں کے ذریعہ وافر مقدار میں جمع تحریر اشاعت کا نتیجہ ہوتی ہیں)

Urdu meaning of malfuuzaat

  • Roman
  • Urdu

  • kisii buzurg ke irshaadaat, auliyaa allaah ya duusre buzurgo.n ka kalaam nasr, kitaabii suurat me.n hadiis bazargaa.n
  • (tasavvuf) kisii suufii ya pairke falaahii ya niyam zaatii aqvaal-o-irshaadaat kii ek adabii taaliif, ek khaas suufii adabii usluub, jise arbii me.n 'malfuuzaat' kahaa jaataa hai (ye pand-o-mavaazat aam taur par sheKh kii guftagu se maaKhuuz hotii hai.n ya un kii majliso.n me.n shaagirdo.n ke zariiyaa vaafar miqdaar me.n jamaa tahriir ishaaat ka natiija hotii hai.n

English meaning of malfuuzaat

Noun, Masculine, Plural

  • words, sayings, proverbs, speeches, expressions, utterances, annals
  • (Sufism) literary record of the public or semiprivate utterances of a Sufi shaykh. A major Sufi literary genre, known in Arabic as malfuzat, discourse (the discourse was typically the outcome of publishing the copious notes taken by disciples at a shaykh’s teaching sessions)

मल्फ़ूज़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • महात्माओं आदि के प्रवचन, वह पुस्तक जिसमें इन प्रवचनों का संग्रह हो
  • (सूफ़ीवाद) किसी सूफ़ी, शेख़ के सर्वविदित या अर्ध-निजी कथनों का साहित्यिक संकलन, प्रमुख सूफी साहित्यिक शैली या रचना-पद्धति, जिसे अरबी में 'मल्फ़ूज़ात' के नाम से जाना जाता है (यह सूफ़ी प्रवचन सामान्य रूप से किसी शेख़ के प्रवचन या शिक्षण-सत्र में शिष्यों द्वारा लिए गए प्रचुर लिपियांत्रण को प्रकाशित करने का परिणाम है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْفُوظات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْفُوظات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone