تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"miniature" کے متعقلہ نتائج

miniature

نقاشی کوچک

مانِیٹَری

مانیٹر کا کام یا منصب .

مَنتری

۱۔ جادو کرنے والا ، فسوں ساز ، ساحر ، جادو گر ۔

مِینا‌ طوری

رک : مینا توری ، چھوٹی تصویر ؛ نقاشی کا باریک کام ؛ مصوری کا ایک دبستان ۔

مِینا‌ توری

(مصوری) مصوری کا چھوٹا نمونہ ، چھوٹی سی پینٹنگ ، مصغر یا مختصر شبیہہ تصویرچہ نیز ہاتھی دانت یا نفیس چمڑے وغیرہ پر بنی ہوئی ننھی تصویر ، قلمی کتابوں میں کی گئی باریک نقاشی یا تصویر کشی نیز اس طرح کی مصوری کا فن ۔

miniaturize

مختصر پیمانے پر پیش کرنا، اختصار کرنا۔.

زَنان مَن٘تَرِی

وہ مرد جو عورتوں کی سی باتیں کرے اور ویسی ادائیں دکھائے، زنخے، ہجڑے

پردھان منتری

کسی تنظیم کا ناظم اعلیٰ، کسی تنظیم کا سب سے بڑا عہدہ دار (جنرل سکریٹری)

خَزانَہ مَنْتَری

وزیروں کے زیر تصرّف روپیہ پیسہ.

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

مُکھ مَنْتری

وزیراعظم، مدارالمہام، پردھان منتری، وزیراعلیٰ

راج منتری

وزیر یا مشیرِ سلطنت، وزیر اعظم، حُکمراں

بامَن مَنْتَری بھاٹ خَواص اِس راجا کا ہووے ناس

لالچی وزیر اور خوشامدی مشیر حکومت کے زوال کا باعث ہوتے ہیں

miniature کے لیے اردو الفاظ

miniature

ˈmɪn.ə.tʃər

miniature کے اردو معانی

اسم

  • مصغّر
  • بہت چھوٹی یا مختصر تصویر
  • کوئی تصویر یا شبیہ جو بہت مختصر پیمانے پر پیش کی گئی ہو
  • تصویرچہ، جو عموماً ہاتھی دانت یا رِق پر بنایا جاتا ہے
  • ایسی تصویریں بنانے کا فن
  • مختصر پیمانہ

صفت

  • چھوٹا سا
  • چھوٹے پیمانے پر

miniature के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुसग़्ग़र
  • बहुत छोटी या मुख़्तसर तस्वीर
  • कोई तस्वीर या शबीह जो बहुत मुख़्तसर पैमाने पर पेश की गई हो
  • तस्वीरचा, जो 'उमूमन हाथी दाँत या रिक़ पर बनाया जाता है
  • ऐसी तस्वीरें बनाने का फ़न
  • मुख़्तसर पैमाना

विशेषण

  • छोटा सा
  • छोटे पैमाने पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (miniature)

نام

ای-میل

تبصرہ

miniature

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words