تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Miserere" کے متعقلہ نتائج

Miserere

مدد کے لیے فریاد۔.

مَسْرُوری

خوشی ، مسرت ۔

مَصْدَری

اصل، بنیادی، اصلی

مَسْدُودی

مزاحمت یا رکاوٹ پیدا کرنے والا ، رکاوٹی ، مزاحم ۔

مُصَدّی

پیشکار، کسی کام کا ذمے دار، متصدی

مُصادَرَہ

تاوان، جرمانہ، ڈنڈ

مُصَدَّرَہ

صادر یا جاری کیا گیا ، مجریہ قانون ، حکم وغیرہ ۔

مُصَرَّع

گرایا ہوا (عروض) وہ بیت جس کے دونوں مصرعے وزن اور روی میں یکساں اور مقفی ہوں ؛ جیسے : مطلع

مُشَرَّع

پابندِ شریعت، متشرع، مذہبی، دین دار، باشرع

مُصَدِّع

درد سر پیدا کرنے والا، تکلیف دینے والا، رکاوٹ بننے والا

مُشاعَرَہ آرائی

مشاعرہ سجانا ، محفل شعر منعقد و آراستہ کرنا ، مشاعرہ کامیاب بنانا ۔

قَلْبی مَسْدُودی

(طِب) رک : قلب كی مسدودی ۔

قَلْب كی مَسْدُوری

(طِب) پٹّھوں كے نقص كی وجہ سے دل كے كچھ حصوں كا ایک ساتھ دھڑكنے سے معذور ہونا ۔

حُرُوفِ مَسْرُوری

(جمل ؛ جفر) ایسے حروف جن کے تلفظ کے آخر میں عربی و فارسی کے مطابق الف آتا ہے ، جیسے ب ، (با) ، ت (تا) ث (ثا) وغیرہ .

یائے مَصدَری

ایسی ’’ ی ‘‘ جو مصدر سے نکلی ہو یا متعلق ہو ، مثلاً کھیلنا سے کھیلی ، بولنا سے بولی ، سونا سے سوئی وغیرہ نیز وہ ی جو اسم صفت کے بعد آتی ہے جیسے دانا سے دانائی ۔

صُورَتِ مَصْدَری

(قواعد) مصدری حالت ، کسی فعل کی مصدری شکل.

دَنْدانی مَسْدُودَہ

(لسانیات) حرفِ صحیح کی وہ ساکن آواز جس کی ادائی میں ہون٘ٹ بند ہو جاتے ہیں .

نَعائِمِ صادِرَہ

(ہیئت) وہ چار ستارے جو مجرہ سے خارج واقع ہیں ۔ان کی ہیئت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ گویا پانی پی کر نہر سے نکلے ہیں

Miserere کے لیے اردو الفاظ

Miserere

Miserere کے اردو معانی

اسم

  • اکاونویں مناجات
  • انجیل کے لاطینی ترجمے میں پچاسویں
  • اس مناجاتِ ندامت کی دُھن
  • (چھوٹے m سے) رحم کی دعا
  • گرجے کی نشست کی پشت گاہ یا ٹیک

Miserere के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • इकावनवीं मुनाजात
  • इंजील के लातीनी तर्जुमे में पचासवीं
  • उस मुनाजात-ए-नदामत की धुन
  • (छोटे m से) रह्म की दुआ
  • गिरजे की निशस्त की पुश्त-गाह या टेक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Miserere)

نام

ای-میل

تبصرہ

Miserere

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone