تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"miss" کے متعقلہ نتائج

miss

missay

جھوٹ بولنا

missus

(عوامی) بیوی

missis

مزاحاً: عوام: عورتوں سے خطاب کا کلمہ۔.

مِس وَرلڈ

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے، وہ لڑکی یا خاتون جو عالمی مقابلۂ حسن کی فاتح ہو، حسینۂ عالم

mass

بِھیڑ

مَثّ

(طب و جراحی) زخم سے چھیچھڑا وغیرہ نکالنے کا عمل نیز بدگوشت کو آلے کے ذریعے جسم سے الگ کر دینا

مِس ہونا

(ریل گاڑی) نہ پکڑ سکنا ، نہ پا سکنا ۔

missy

(بول چال، اسم تصغیر) آنسہ

missive

رُقْعَہ

missend

غیر مقام پر بھیج دینا

misshaped

بد صورت بنانا

misshape

بد وضع کرنا

missile

دور سے نشانے پر پھینکا جانے والا ہتھیار، خصوصاً کل یا مشین کے ذریعے ، خدنگا، قذیفہ ۔.

مِسّی

ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں

مِسّا

مِلا جُل

misspell

غلط ہجے کرنا

misspeak

کچھکا کچھ کہہ دینا

misstate

غلط بیانی کرنا

missal

رومن کیتھلک کلیسا: کتاب ا لقّداس جس میں تمام سال عبادت میں پڑھے جانے والے متون درج ہوتے ہیں۔.

misspend

بِگاڑْنا

mission

misstep

غلط قدم

missing

مَفقُود

misshapen

بَد ہَیئَت

missionary

مُبَلِّغْ

مِیزائِل

(حرب) ایک قسم کا تباہ کن ہتھیار جو لانچر یا کسی اور تکنیک کے ذریعے کسی مخصوص ہدف پر گرایا جاتا ہے

misshapenness

بَد صُورَتی

missel-thrush

یورپی طوطی

مِسّی آلُود

(لب) جس پر مسی کی تہ جمی ہوئی ہو ۔

missioner

تبلیغی کام کرنے والا، مبلّغ۔.

مِسّی مالی

(طوائفوں کی اصطلاح) ایک تقریب شادی ، اُس دن کسبیاں مسّی ملنا شروع کر دیتی ہیں ، بڑا جشن ہوتا ہے ، جو شخص رقم کا کفیل ہوتا ہے وہ باکرہ نوچی کا ازالہء بکارت کرتا ہے ۔

مِسّی سُرْمَہ

مسی اور سرمہ، مراد : عورتوں کا سنگھار، سامان ِزیبائش

مِسّی کاجَل

عورتوں کی زینت و زیبائش کا سامان ، سنگھار ، مسی سرمہ ۔

مِسّی نِگار

(لب کی تعریف) جو مسّی سے رنگین ہو ، جس پر مسّی کے نقش و نگار ہوں ، مسی لگانے والا ؛ معشوق ۔

مِسّا کُسّا

ملا جلا، مرکب، مخلوط (مونث کے لئے 'مسی کسی')

مِسّی کُسّی

موٹے جھوٹے اناج کی روٹی، دال دلیا

misspelling

غلط املا ۔.

مِسّا کُسکا

ملا جلا، مرکب، مخلوط (مونث کے لئے 'مسی کسکی')

misstatemen

غلط بیانی۔.

مِسّی مالِیدَہ

جس پرمسّی ملی ہوئی ہو، جس پر مسّی کی تہہ جمی ہوئی ہو، مسی آلودہ

مِیزائِل سازی

میزائل تیار کرنا ، میزائل بنانا ۔

مِسّی ہونا

مسی کرنا (رک) کا لازم ، طوائف کی رسم شادی ، اس رسم میں طوائف کا ازالہء بکارت ہوتا ہے ، طوا ئف کے ازالہء بکارت کی رسم ہونا ۔

مِسّی اُدَھڑْنا

مسی چھوٹنا ، مسی زائل ہونا ، دانتوں پر مسی کا نہ ہونا ۔

مِسّی اودَھڑنا

۔مِسّی چھوٹنا۔؎

misstatement

غَلَط بَیان

مِسّی چَڑْھنا

مسی کا رنگ ہونٹوں پر چڑھ جانا ۔

مسی کسی روٹی

موٹی چھوٹی روٹی

مِیزائِل داغنا

کسی آلے یا انجن کے ذریعے میزائل کو ہدف کی جانب پھینکنا ، میزائل پھینکنا ۔

مِسّی کی دَھڑی

(عور) ہونٹوں اور دانتوں پر مسی کی تہہ ۔

مِسّی کَرْنا

نوچی کے سر ڈھکے جانے یعنی سہاگن ہونے کی خوشی میں برادری کی دعوت دینا اور ناچ کرنا، (طوائفوں کی اصطلاح) کسبیوں میں نتھ اتروائی کی رسم نوچی کا ازالۂ بکر کرنا

مِسّی مَلْنا

دانتوں پر مسی لگانا

مِسّی کی دَھڑی جَمانا

مسی کی تہہ ہونٹوں پر جمانا، لبوں کا سنگھار کرنا

مِسّی کی دَھڑی جَمْنا

مسی کی تہہ ہونٹوں پر جمنا ، مسی لگنا ۔

مِسّی کی دَھڑی لَگانا

رک : مسی کی دھڑی جمانا ۔

مِسّی مَلْوانا

۔مِسّی ملنا کا متعدی۔

مِشَن کالِج

عیسائیوں کی تبلیغی جماعت کے زیر انتظام کالج ، وہ کالج جس کا انتظام عیسائیوں کے مشن کے سپرد ہو ۔

مِشْنَری جَذْبَہ

اپنے پیشے کو مشن سمجھ کر اپنانا ، لگن ہونا ۔

مِشْنَری جَماعَت

عیسائیوں کی تبلیغی جماعت ۔

miss کے لیے اردو الفاظ

miss

mɪs

miss کے اردو معانی

فعل

  • پہنچ نہ سکنا
  • خطا ہونا
  • غلطی کرنا
  • گنوانا
  • تجنا
  • خطا کرنا
  • نہ مل سکنا یا نہ پہنچ سکنا
  • چھوٹ جانا
  • نہ پانا
  • حاصل کرنے یا پانے میں ناکام ہونا
  • ڈھونڈ نہ سکنا
  • محسوس نہ کر سکنا
  • سمجھ نہ سکنا
  • (کسی چیز کی) غیر موجودگی کا علم ہونا
  • (کسی چیز یا شخص) کی غیر موجودگی کو محسوس کرنا یا اس کا علم ہونا یا اس کے نقصان پر اظہارِ غم کرنا
  • نظر انداز کرنا
  • چھوڑ دینا
  • گریز کرنا
  • بچنا
  • موجود نہ ہو سکنا
  • کھونا
  • ہاتھ سے جانے دینا
  • نشانہ خطا ہونا
  • ناکام ہونا
  • مراد نہ پانا
  • محروم ہونا
  • رہ جانا
  • خالی جانا
  • چُوکنا
  • مراد کو نہ پہنچنا
  • (بول چال) غلط گولی چلانا
  • بندوق کا نہ چلنا

اسم

  • لگنے/ پہنچنے/ حاصل کرنے وغیرہ میں ناکامی
  • غلطی
  • سہو
  • فرو گزاشت
  • چوک
  • بھول
  • ناکامی
  • نقصان، کمی
  • کنواری لڑکی
  • غیر شادی شدہ عورت
  • نوجوان خاتون
  • لڑکی
  • (بڑے M کے ساتھ) غیر شادی شدہ عورت یا لڑکی کو مخاطب کرنے کے لیے نام سے پہلے لگایا جاتا ہے
  • آنسہ
  • (اکثر بڑے M کے ساتھ) نوجوان لڑکی یا عورت کو مخاطب کرنے کی اصطلاح
  • عزیزہ

miss के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • पहुँच न सकना
  • ख़ता होना
  • ग़लती करना
  • गँवाना
  • तजना
  • ख़ता करना
  • न मिल सकना या न पहुँच सकना
  • छूट जाना
  • न पाना
  • हासिल करने या पाने में नाकाम होना
  • ढूँढ न सकना
  • महसूस न कर सकना
  • समझ न सकना
  • (किसी चीज़ की) ग़ैर-मौजूदगी का 'इल्म होना
  • (किसी चीज़ या शख़्स) की ग़ैर-मौजूदगी को महसूस करना या उसका 'इल्म होना या उसके नुक़सान पर इज़हार-ए-ग़म करना
  • नज़र-अंदाज करना
  • छोड़ देना
  • गुरेज़ करना
  • बचना
  • मौजूद न हो सकना
  • खोना
  • हाथ से जाने देना
  • निशाना ख़ता होना
  • नाकाम होना
  • मुराद न पाना
  • महरूम होना
  • रह जाना
  • ख़ाली जाना
  • चूकना
  • मुराद को न पहुँचना
  • (बोल-चाल) ग़लत गोली चलाना
  • बंदूक़ का न चलना

संज्ञा

  • लगने/ पहुँचने/ हासिल करने वग़ैरा में नाकामी
  • ग़लती
  • सहव
  • फ़रो-गुज़ाश्त
  • चूक
  • भूल
  • नाकामी
  • नुक़सान, कमी
  • कुँवारी लड़की
  • ग़ैर-शादी-शुदा 'औरत
  • नौजवान ख़ातून
  • लड़की
  • (बड़े M के साथ) ग़ैर-शादी-शुदा 'औरत या लड़की को मुख़ातब करने के लिए नाम से पहले लगाया जाता है
  • आनिसा
  • (अकसर बड़े M के साथ) नौजवान लड़की या 'औरत को मुख़ातब करने की इस्तिलाह
  • अज़ीज़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (miss)

نام

ای-میل

تبصرہ

miss

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words