تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"missal" کے متعقلہ نتائج

missal

رومن کیتھلک کلیسا: کتاب ا لقّداس جس میں تمام سال عبادت میں پڑھے جانے والے متون درج ہوتے ہیں۔.

missel-thrush

یورپی طوطی

مِیزائِل سازی

میزائل تیار کرنا ، میزائل بنانا ۔

مِیزائِل داغنا

کسی آلے یا انجن کے ذریعے میزائل کو ہدف کی جانب پھینکنا ، میزائل پھینکنا ۔

mussel

جنس Mytilus کا دو صمامی یا دہرا سمندری گھونگا ، اکثر خوردنی ۔.

مُؤَثَّل

مالامال (حیاتین یا معدنی عناصر سے) زرخیز (زمین)

مُسّاصِل

۔(ع۔ بکسر پنجم) صفت۔ جڑ سے اکھیڑنے والا۔ برباد کرنے والا۲۔(ع۔ بفتح پنجم) صفت۔ منہدم ۔ جڑسے اکھڑا ہوا۔نباہ۔ برباد ۔؎

missile

دور سے نشانے پر پھینکا جانے والا ہتھیار، خصوصاً کل یا مشین کے ذریعے ، خدنگا، قذیفہ ۔.

messily

بے ترتیبی سے

مِیزائِل

(حرب) ایک قسم کا تباہ کن ہتھیار جو لانچر یا کسی اور تکنیک کے ذریعے کسی مخصوص ہدف پر گرایا جاتا ہے

مِیزائِل بَرسانا

بیک وقت کئی میزائل پھینکنا ، لگاتار میزائل پھینکنا ۔

مِسّی آلُود

(لب) جس پر مسی کی تہ جمی ہوئی ہو ۔

mousseline

ریشم وغیرہ سے تیار کردہ ایک ململ کی طرح مہین کپڑا۔.

mussulman

قدیم: مسلمان ، مسلم ۔.

مِسّی لَگانا

مسی ملنا، مسی کی دھڑی جمانا

مُؤَسَّسِ اَعلیٰ

بنیاد رکھنے والوں میں سب سے بڑا یا بلند ، بانیان میں بلند مرتبہ ۔

missal کے لیے اردو الفاظ

missal

missal کے اردو معانی

اسم

  • رومن کیتھولک کی دعاؤں کی کتاب، جس میں عشائے ربانی کے فرائض شامل ہوں
  • پادریوں کی کتابِ عبادت
  • عبادت نامہ
  • کتابِ نماز
  • کتابِ دعا

missal के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रोमन-कैथोलिक की दु'आओं की किताब, जिसमें 'अशा-ए-रब्बानी के फ़राइज़ शामिल हों
  • पादरियों की किताब-ए-'इबादत
  • 'इबादत-नामा
  • किताब-ए-नमाज़
  • किताब-ए-दु'आ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (missal)

نام

ای-میل

تبصرہ

missal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone