تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"miter" کے متعقلہ نتائج

miter

امریکا

مِتَّر

دوست، ساتھی، عزیز، مدگار

مِیتَر

متر ، دوست ؛ عاشق ۔

مَٹَر

ایک پودا نیز اس کی پھلی جس میں گول دانے چنے کے برابر ہوتے ہیں، ایک قسم کی پھلی دار سبزی

مَطَر

بارش، باراں، مینھ

مَطِیر

برسنے والا، بارش کرنے والا (بادل)

matter

بات

meter

mater

ماں

metier

کام

مَنتَر

۱۔ وہ ُپر اثر مقررہ کلمات جو روایتی طور پر کسی کو موہنے یا نقصان پہنچانے یا زہریلے جانور کا اثر اُتارنے کے لیے پڑھ کر پھونکے جائیں ، جادو ، سحر ، ٹونا ، افسوں ، ٹوٹکا ۔

مُعَطَّر

خوشبودار، خوشبو میں بسا ہوا، عطر میں بسا ہوا، مہکتا ہوا

ماتِر

ماتا، ماں؛ بڑی بوڑھی عورت کا خطاب؛ گائے؛ زمین؛ خلا، ایتھر.

مَطار

ہوائی جہاز کے اڑنے کی جگہ، ہوائی اڈا

ماطِر

برسنے والا .

miter کے لیے اردو الفاظ

miter

ˈmaɪ.tər

miter کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • تاجِ اُسقُف
  • مغربی کلیسا میں اُسقُف کی سرکاری لمبی ٹوپی جس کی چوٹی پر گہرا سلیب نُما کٹاؤ ہوتا ہے اور جو سامنے اور پشت سے نوک دار محراب جیسی لگتی ہے
  • اُسقُف کا علاقہ یا عمل داری
  • سر کی پٹی جو قدیم زمانے میں یونانی عورتیں پہنا کرتی تھیں
  • قدیم اعلیٰ یہودی مذہبی رہنما کا سرکاری کُلاہ
  • (نجاری) جوڑ جو دو لکڑیوں کے ملنے اور باہم ٹھیک بیٹھنے سے اس طرح پیدا ہو کہ زاویۂ قائمہ بن جائے
  • دو گوشہ جوڑ
  • تاج پہنانا
  • تاجِ اُسقُفی عطا کرنا یا ایسے درجے پر ترقی دینا جو اس کلاہ کا مستحق ہو
  • دو گوشہ جوڑ کے ذریعے بنانا یا ملانا

miter के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • ताज-ए-उस्क़ुफ़
  • मग़रिबी कलीसा में उस्क़ुफ़ की सरकारी लंबी टोपी जिसकी चोटी पर गहरा सलीब-नुमा कटाव होता है और जो सामने और पुश्त से नोक-दार मेहराब जैसी लगती है
  • उस्क़ुफ़ का 'इलाक़ा या 'अमल-दारी
  • सर की पट्टी जो क़दीम ज़माने में यूनानी 'औरतें पहना करती थीं
  • क़दीम आ'ला यहूदी मज़हबी रहनुमा का सरकारी कुलाह
  • (नज्जारी) जोड़ जो दो लकड़ियों के मिलने और बाहम ठीक बैठने से इस तरह पैदा हो कि ज़ाविया-ए-क़ाइमा बन जाए
  • दो गोशा जोड़
  • ताज पहनाना
  • ताज-ए-उस्क़ुफ़ी 'अता करना या ऐसे दर्जे पर तरक़्क़ी देना जो उस कुलाह का मुस्तहिक़ हो
  • दो गोशा जोड़ के ज़रिए' बनाना या मिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (miter)

نام

ای-میل

تبصرہ

miter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone