تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mixed" کے متعقلہ نتائج

mixed

مُرَکَّب

مِکسڈ

مکس ، مَلاجُلا ، مرکب شے ، آمیز کیا گیا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مِکْسڈ چائے

رک : مکس چائے ۔

ready-mixed

(کنکریٹ، مسالے ، روغن یا غذا کے لیے) ملا جلا،ضروری اجزا کا حامل، استعمال کے لیے تیار۔.

mixed کے لیے اردو الفاظ

mixed

mɪkst

mixed کے اردو معانی

صفت

  • مرکب
  • مخلوط
  • ملا ہوا
  • مختلف عناصر یا اجزا سے مرکب
  • مختلف عناصر یا اجزا سے مرکب مختلف اقسام کا آمیزہ
  • مختلف رائے، درجوں، کرداروں، نسلوں، جنسوں، آرا کے افراد پر مشتمل
  • (بول چال) ذہنی خلفشار کا شکار
  • ذہنی طور پر پریشان
  • (صوتیات) جس کے وسط میں حرفِ علت شامل ہو
  • (قانون) معاملے یا مقدمے کی دو یا زیادہ انواع و اقسام پر مشتمل

mixed के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मुरक्कब
  • मख़्लूत
  • मिला हुआ
  • मुख़्तलिफ़ 'अनासिर या अज्ज़ा से मुरक्कब
  • मुख़्तलिफ़ 'अनासिर या अज्ज़ा से मुरक्कब मुख़्तलिफ़ अक़साम का आमेज़ा
  • मुख़्तलिफ़ राय, दर्जों, किरदारों, नस्लों, जिंसों, आरा के अफ़राद पर मुश्तमिल
  • (बोल-चाल) ज़ेहनी ख़लफ़िशार का शिकार
  • ज़ेहनी तौर पर परेशान
  • (सौतियात) जिसके वस्त में हर्फ़-ए-'इल्लत शामिल हो
  • (क़ानून) मु'आमले या मुक़द्दमे की दो या ज़ियादा अनवा'-ओ-अक़साम पर मुश्तमिल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mixed)

نام

ای-میل

تبصرہ

mixed

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone