Search results
Saved words
Showing results for "mixer"
Urdu words for mixer
mixer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आमेज़ा-कार
- आमेज़िंदा
- फेंटर
- आमेज़िश करने वाला
- बावर्ची-ख़ाने में इस्ते'माल की मशीन जो ख़ुराक को फेंटती, मिलाती और मख़्लूत करती है
- बर्क़ी मधानी
- आमेज़ा-गर
- ('अवामी) मिलनसार
- ऐसा शख़्स जो दूसरों के साथ मु'आशरती तौर पर आज़ादाना मेल-जोल की सलाहियत रखता हो
- इज्तिमा', अक्सर रक़्स, जो लोगों को बाहम मुत'आरफ़ कराने के लिए हो
- (रेडियो, टी. वी) एक से ज़ियादा ज़राए' से आवाज़ें बाहम मिलाने का निज़ाम
- ऐसे निज़ाम को चलाने वाला कारीगर
mixer کے اردو معانی
اسم
- آمیزہ کار
- آمیزندہ
- پھینٹر
- آمیزش کرنے والا
- باورچی خانے میں استعمال کی مشین جو خوراک کو پھینٹتی، ملاتی اور مخلوط کرتی ہے
- برقی مدھانی
- آمیزہ گر
- (عوامی) ملنسار
- ایسا شخص جو دوسروں کے ساتھ معاشرتی طور پر آزادانہ میل جول کی صلاحیت رکھتا ہو
- اجتماع، اکثر رقص، جو لوگوں کو باہم متعارف کرانے کے لیے ہو
- (ریڈیو، ٹی۔ وی) ایک سے زیادہ ذرائع سے آوازیں باہم ملانے کا نظام
- ایسے نظام کو چلانے والا کاریگر
Related searched words
mix-chaay
چائے جو دودھ ، چینی اور قہوہ (چائے کا رنگ) سب چیزیں ایک برتن یا چائے دانی میں باہم ملا کر پینے کے لیے تیار کی جائے (Mixed Tea)
maxwell
سینٹی میٹر گرام سیکنڈ (.c.g.s) سسٹم میں مقناطیسی رو کی اکائی جو اُس رو یا بہاؤ کے مساوی ہوتی ہے جو ایک گاس gauss کا عمودی مقناطیسی میدان ایک مربع سینٹی میٹر کے ذریعے پیدا کرتا ہے [برط: ماہر طبیعیات J.C. Maxwell م: ۱۸۷۹ء کے نام پر].
maximize
وضاحت: Maximize کو make as good as possible یا make the most of کے معنوں میں معیاری انگریزی میں استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔.
moxa
ایک نرم ریشہ دار مخملی مادّہ جو Artemisia moxa وغیرہ کے سوکھے پتّوں سے بنایا جاتا ہے اور بعض مشرقی ممالک میں جلد کے اوپر جلا کر دافع سوزش کے طورپراستعمال کیا جاتا ہے [جاپانی].
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (mixer)
mixer
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone