تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"morass" کے متعقلہ نتائج

morass

دَلْدَل

morassy

دلدل سے بھرا ہوا

مُرَشَّح

ٹپکا ہوا ؛ بھرا ہوا ، سیراب ۔

مُرَصَّع

۱۔ (i)نگینے جڑا ہوا ، جواہرات جڑا ہوا ، جڑاؤ ، جواہرات ٹنکا ہوا ۔

مُرَصَّص

قلعی کیا ہوا نیز قلعی کیا ہوا برتن ، قلعی دار برتن

مُرَصَّع غَزَل

مُرَصَّع ساز

نگینے یا جواہرات جڑنے والا، جڑیا

مُرَصَّع سازی

نگینے یا جواہر جڑنے کا کام ؛ (مجازاً) لفظوں کی آراستگی ، خوش بیانی ۔

مُرَصَّع دار

نگینے یا جواہرات جڑنے والا ، مرصع کار ۔

مُرَصَّعی

ہیرے جواہرات سے آراستہ ، جڑاؤ ۔

مُرَصَّع پوش

زردوزی یا جڑاؤ کام کا لباس پہننے والا ۔

مُرَصَّع رَقَم

نہایت خوبصورت لکھنے والا ، خوشنویس یا کاتب کی تعریف میں مستعمل

مُرَصَّع پُلاؤ

ایک قسم کا پلاؤ جو رنگ برنگ چاولوں اور بہت سی چیزوں پرمشتمل ہوتا ہے ۔

مُرَصَّع زَبان

شیریں گفتار

مُرَصَّع کا

جڑاؤ کام والا ، جس میں جواہر جڑے ہوں ۔

مُرَصَّع ہونا

مرصع کرنا (رک) کا لازم ، آراستہ ہونا ، سجا ہوا ہونا ۔

مُرَصَّع کَرنا

آراستہ کرنا ، سجانا ، مزین کرنا ۔

مُرَصَّع کار

زیور وغیرہ میں نگینے یا جواہرات جڑنے والا

مُرَصَّع کاری

۱۔ نگینے یا جواہر جڑنے کا کام ؛ مرصع کار کا پیشہ ۔

مُرَصَّع نِگار

نگینے یا جواہرات جڑنے والا

مُرَصَّع نِگاری

مَرصُوص

جسے سیسہ پلا کر مضبوط کیا گیا ہو، بنیاد میں سیسہ پلایا ہوا، اچھی طرح مضبوط کیا ہوا، نہایت ٹھوس، استوار، مستحکم، مضبوط کیا ہوا، رانگ (رانگا) پلایا ہوا

مَرسُوس

(طب) سبز رنگ کا ایک پتھر جسے پانی میں رگڑیں تو سفید دودھ کے رنگ کا سا پانی ہو جاتا ہے جو شخص آنکھ میں لگاتا ہے نظر قوی ہو جاتی ہے اور اس کے پینے سے جذام رفع ہو جاتا ہے

مَرشُوش

(طب) تر کیا ہوا ، چھڑکا ہوا ، ٹپکا ہوا

مُدَثِّر

کپڑا اوڑھنے والا، کمبل لپیٹنے والا، قرآن مجید کی ایک سورت کا نام جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے خطاب ہے

مِرَشَّہ

گلاب چھڑکنے کا آلہ ، گلاب پاش

مِیراثِ اَسِیر

(فقہ) اس مسلمان کی میراث جو کفار کی قید میں ہو اور اس کا حصہء میراث اس کے واپس آنے تک محفوظ رکھا جائے ۔

مُدَّعی سُست گَواہ چُست

ضرورت مند کو پروا نہیں اور دوسرے کوشش کرتے ہیں

نَو مُرَصَّع

جسے حال ہی میں جواہرات سے آراستہ کیا گیا ہو ؛ جس میں نئے نئے جواہر جڑے ہوں ۔

نَثر مُرَصَّع

ایسی عبارت جس میں ہر لفظ کے مقابل ہم وزن اور ہم قافیہ لفظ موجود ہو ، نیز سجی ہوئی نثر ، آراستہ عبارت ، شاعرانہ نثر

صَنْعَتِ مُرَصَّع

صنعتِ ترصیع، ایک کلمہ کے ساتھ دوسرا کلمہ لانا جو متفق الوزن اور موافق القوافی ہو

اِنشائے مُرَصَّع

بُنْیانِ مَرْصُوص

(لفظاً) سیسے سے بنی ہوئی بنیاد، (مراداً) وہ بنیاد جو تعمیری مسالے وغیرہ کے باعث باہم مل کر مضبوط اور ٹھوس ہوگئی ہو

طِلائے حُسْن میں مُرَصَّع

نہایت حسین

morass کے لیے اردو الفاظ

morass

məˈræs

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (morass)

نام

ای-میل

تبصرہ

morass

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone