تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"morphine" کے متعقلہ نتائج

morphine

افیون کا ست ، مسکّن کے طور پر دواءً مستعمل ۔.

مُدافِعانَہ

دفاع کرتے ہوئے، دفاعی انداز یا نوعیت کا، دفاعی، مدافعتی

ما عَرَفْنا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ہم نے نہیں پہچانا، آنحضرتؐ کی اس حدیث کی طرف اشارہ ہے جس میں آپؐ نے فرمایا کہ ما عرفناک حَقّ مَعْرَفَتِک (یعننی اے پالنے والے ہم نے تجھ کو اتنا نہیں پہچانا جتنا کہ پہچاننا چاہیے).

مُعَرَّفانَہ

معرف کی طرح ، معرفت والوں جیسا ۔

morphinism

سمیت مارفیا

morphine کے لیے اردو الفاظ

morphine

ˈmɔː.fiːn

morphine کے اردو معانی

اسم

  • (علمِ ادویہ) جوہرِ افیون
  • مارفیا
  • افیم کا ست
  • تلخ قلمی قلیا سا جو افیم کا سب سے اہم نشہ آور جزوِ اعظم ہے، یہ دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، جو عموماً سلفیٹ اور دوسرے نمکوں کی صورت میں ہوتا ہے، اسے درد کم کرنے یا نیند لانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

morphine के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ('इल्म-ए-अदविया) जौहर-ए-अफ़यून
  • मार्फ़िया
  • अफ़ीम का सत
  • तल्ख़ क़लमी क़ल्या सा जो अफ़ीम का सबसे अहम नशा-आवर जुज़्व-ए-आ'ज़म है, ये दवाओं में इस्ते'माल होता है, जो 'उमूमन सल्फ़ेट और दूसरे नमकों की सूरत में होता है, उसे दर्द कम करने या नींद लाने के लिए इस्ते'माल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

morphine

افیون کا ست ، مسکّن کے طور پر دواءً مستعمل ۔.

مُدافِعانَہ

دفاع کرتے ہوئے، دفاعی انداز یا نوعیت کا، دفاعی، مدافعتی

ما عَرَفْنا

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ہم نے نہیں پہچانا، آنحضرتؐ کی اس حدیث کی طرف اشارہ ہے جس میں آپؐ نے فرمایا کہ ما عرفناک حَقّ مَعْرَفَتِک (یعننی اے پالنے والے ہم نے تجھ کو اتنا نہیں پہچانا جتنا کہ پہچاننا چاہیے).

مُعَرَّفانَہ

معرف کی طرح ، معرفت والوں جیسا ۔

morphinism

سمیت مارفیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (morphine)

نام

ای-میل

تبصرہ

morphine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone