تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mortar" کے متعقلہ نتائج

mortar

ہاوَن دَستَہ

mortarboard

تعلیمی اداروں کے لبادے کے ساتھ کی ٹوپی جس کی چند یا سخت، سپاٹ چوکور ہو ۔.

مُرْتَد

اسلام سے پھرا ہوا، دین سے منحرف، مردود

مُرتَدَع

(طب) جسم کی بیرونی سطح سے اندرونی سطح کی طرف لوٹنے والا مادّہ یا مرض

مُرتَد مِلّی

(فقہ) جو اصلی طور پر کافر ہو لیکن بیچ میں مسلمان ہو کر پھر کفر اختیار کرے

مُرتَد بَنانا

بے دین بنانا ، مذہب سے لاتعلق کرنا ۔

مُرتَد ہونا

بے دین ہونا، کافر ہونا

مُرْتَد ہو جانا

دین سے پھر جانا ، ملحد ہو جانا ، کافر بن جانا ، مذہب کا باغی ہو جانا ۔

مُرْتَدِ فِطْری

(فقہ) جو قیام نطفہ کے وقت مسلمان ہو مگر بعد میں پھر کفر اختیار کرے

مُرتَدی

مرتد ہونے کی حالت یا کیفیت ، مرتد ہونا ، ارتداد ۔

mortadella

سؤ ر کے گوشت کا مسالے دار آنت میں بھر ا قیمہ ۔.

mediator

ثالِث

merited

مُرتَدِین

دین سے منحرف لوگ، کافر، ملحدین

مُرتَدَہ

مرتد (رک) کی تانیث ؛ اسلام سے پھری ہوئی ، دین سے منحرف ۔

میر تیر

میری تیری؛ مراد: تفرقہ، نفاق.

مَرتُوڑ

اہل اسلام کے مذہبی امورات ضروری کے لیے جن کو معاشیں از قسم اراضی یا نقدی سرکار سے دی جاتی ہیں ان کو ائمہ دار کہتے ہیں اور جن ائمہ داروں سے کوئی رقم بعنوان حق سرکار وصول کی جاتی ہے اس کو مرتوڑ کہتے ہیں

موڑ توڑ

چکر، پھیر، گھماؤ، خم، اونچی نیچی یا مڑی ٹوٹی جگہ

mediterranean sea

بحیرہٴ روم

میری طَرَف بھی دیکھنا

میرا بھی لحاظ و پاس کرنا، مجھ پر بھی نظر عنایت رکھنا، میرا بھی خیال رکھنا، میری خاطر بھی کرنا

meritoriousness

خوبی

meretriciousness

نُمائش

mediterranean

زمین کے وسط میں واقع

mediatorship

ثالثی

میری طَرَف سے

میری جانب سے، میری سمت سے، مجھ سے

mortuary

میرا تیرا

تفرقہ، نفاق، یہ میرا وہ تیرا

مُدَّتِ رَضاع

(فقہ) دو سال کا عرصہ جس میں شیرخوار بچے کو ماں کا دودھ پلایا جا سکتا ہے ، دودھ پلانے کی مدت

میر تیر اَچّھی نَہیں

آپس میں تفرقہ نفاق اچھا نہیں کہ یہ میرا وہ تیرا.

میری تیری

تفرقہ، جھگڑا نیز بحث یا تکرار

میرے تیرے

ہمارے نیز ہمارے درمیان، ہمارے بیچ

meritorious

قابِلِ تَعْرِیف

moratorium

قانونی مہلت

moratory

ادائیگی کی جائز مہلت سے متعلق

meretricious

شوخ ، بھڑ کیلا، نمائشی (آرائش یا ادبی انداز وغیرہ ).

meretriculous

بَھڑْکِیلا

midterm

درمیانی مدت

mediatory

ثالثی کے مُتعَلِق

mediatorial

شفیع و ثالث کے متعلق

مار اُتارْنا

مار ڈالنا، مصیبت میں متبلا کر دینا

مِڈ ٹَرم

درمیانی مدت ، وسطی زمانہ ، تعلیمی سال یا عہدے کی مدت کا وسطی زمانہ ، وسط مدتی ۔

میری تیرے آگے ، تیری میرے آگے

اِدھر کی اُدھر لگانا ، لگائی بجھائی کرنا

میر تریک

سپہ سالار، فوج کا انتظام کرنے والا داروغہ خدم و حشم

موڑ توڑ کَر

چرمر کر کے ، مسل کر ، مروڑ کر ، بھجنا بنا کر ۔

مرتے دم تک

آخر وقت تک، تا دم مرگ

مَرتے دَم

مرتے وقت، اخیر دم، حالت نزع میں، بوقت مرگ، آخری گھڑی میں

مَرتے رَہنا

عاشق ہوکے رہنا ، کسی پر جان دیتے رہنا ، والہ و شیفتہ رہنا ۔

مِرْت دان

مرتے وقت کی خیرات ، وہ خیرات جو بستر مرگ پر کی جائے

مُدَّتِ رَضاعَت

(فقہ) دو سال کا عرصہ جس میں شیرخوار بچے کو ماں کا دودھ پلایا جا سکتا ہے ، دودھ پلانے کی مدت

میری طرَف سے اُس کے دِل میں چور ہے

اسے مجھ سے خوف ہے

مِیڈِیا ٹرائِل

(صحافت) اخبارات میں کسی تنازع یا مقدمے پر رائے زنی کر کے اپنی طرف سے فیصلہ صادر کرنے کا عمل ۔

مُدُّتِ دَراز

طویل زمانہ، عرصہ دراز، بہت مدت

عُمْرَت دَراز

زندہ باد ، شاباش ، بہت خوب .

مادَّۂ تارِیخ نِکالنا

مُدَّعا طَراز

مقصد بیان کرنے والا ؛ مدعا پیش کرنے والا ۔

مادَۂ تارِیخ

موڑا توڑی

موڑنے توڑنے کا عمل ، موڑنا توڑنا ۔

مُڑے تُڑے

مڑا تڑاکی جمع، ٹیڑھے میڑھے، خمیدہ

مُڑا تُڑا

ٹیڑھا میڑھا، کج مج، خراب، خستہ (عموماً کاغذ وغیرہ)

مُڑی تُڑی

(کنایۃ ً) گنجلک ، اُلجھی ہوئی ، بے معنی ، مہمل (بات وغیرہ) ۔

mortar کے لیے اردو الفاظ

mortar

ˈmɔː.tər

mortar کے اردو معانی

اسم

فعل متعدی

mortar के उर्दू अर्थ

संज्ञा

सकर्मक क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mortar)

نام

ای-میل

تبصرہ

mortar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone