تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"motive" کے متعقلہ نتائج

motive

مُحَرِّک

موٹِو

مقصد ، غرض ، نقطہء نظر ، اغراض و مقاصد ، نصب العین

موٹِیو

رک : موٹو جو زیادہ مستعمل ہے

مُطاوِع

فرمانبردار، فرمانبرداری کرنے والا

motives

اَسْباب

موٹِوْز

مقصد ، غرض ، نقطہء نظر ، اغراض و مقاصد ، نصب العین

مُتَاَوِّہ

وہ جو آہ بھرے ، وہ جو رنج و غم کے سبب سے کراہے ؛ ا فسردگی کے سبب آہیں بھرنا

مُطَوِّعَہ

(فقہ) وہ مسلمان جو جہاد سے مستثنیٰ ہو مگر اپنی خوشی سے جہاد کرے

مَطْوی

پیچیدہ، لپیٹا گیا، گتھی، الجھن

مَطاوی

پیچیدگیاں ، گتھیاں ، الجھنیں ، دشواریاں۔

مُطاوَعَت

اطاعت، فرماں برداری

مُتَوَزِّع

مُتَوَقِّع

امید یا آس رکھنے والا، توقع کرنے والا، امیدوار

مُتَوَقَّع

جس کی توقع ہو، توقع کیا گیا (امر، شے وغیرہ)

مُتَوَضّی

وضو کرنے والا ، جس نے وضو کیا ہو ، باوضو ۔

مُتَوَرِّع

پرہیزگار، عابد، زاہد، پارسا، متقی

مُتَوَلِّدَہ

حواس خمسہء باطنی یعنی حس مشترک ۔۔۔۔۔ قوائے طبعیہ ۔۔۔۔۔ نامیہ متولدہ اور شہوت و غضب ۔

مُتَوَضِّح

کھلا ، صاف ، روشن

مُتَوَقَّع عُمْر

مُتَوَحِّش نَظریں پھینْکنا

رک : متوحش نگاہوں سے دیکھنا ۔

مُتَوَسِّطُ المِیعاد

مُتَوَحِّش نِگاہوں سے دیکھنا

وحشت زدہ یا پریشان نظروں سے دیکھنا ۔

مُتَواضِع

تواضع کرنے والا، خاطر مدارات کرنے والا، عاجزی کرنے والا، انکسار برتنے والا، منکسرالمزاج

مُتَوَقَّع ہونا

توقع ہونا ، اُمید ہونا ۔

مُتَوَجّہ

۱۔ توجہ کرنے والا ، دھیان دینے والا ، مائل ۔

مُتَوَفّی آنْجَہانی

۔بعض مسلمان ہندوؤں کو متوفی آنجہانی ومسلمان کو مغفور مرحوم لکھا کرتے ہیں۔

مُتَوَسِّط طَبقَہ

معاشرے کا درمیانی طبقہ (جو امرا یا بہت دولت مند طبقے اور مزدور طبقے کے درمیان ہوتا ہے) ، اس طبقے میں چھوٹے تاجر ، پیشہ ور لوگ ، سفید پوش کارکن اور خوش حال کسان وغیرہ شامل ہیں ۔

مُتَوَکِّل عَلَی ﷲ

صرف اﷲ پر توکل کرنے والا۔

مُتَوَسِّل عِلاقَہ

ماتحت علاقہ ، کالونی ۔

مُتَوَسِّطُ القامَت

مُتَوَجَّہ کَروانا

مُتَوَکِّل بِاللہ

صرف اﷲ پر توکل کرنے والا ، راضی بہ رضا ۔

مُتَوَرَّق

الگ الگ ہونے والا ، ورق کی طرح پھیلنے والا ، پرت کی شکل اختیار کرنے والا ۔

مُتَوَحِّد

اکیلا ، تنہا ، یگانہ ، یکتا ؛ توحید کا قائل ۔

مُتَوَلِّد

پیدا ہونے والا، تولد ہونے والا

مُتَوَفَّق

کامیاب، سرسبز، پھلنا پھولنا، خوش حال

مُتَوَقِّف

توقف کرنے والا، دیرپا، تساہل کرنے والا، ٹھہرنے والا

مُتَوَفّیٰ

وفات یافتہ، جو مر گیا ہو، آنجہانی

مُتَوَلّی

۱۔ انتظام کرنے والا ، مہتمم ۔

مُتَوَفِّی

مراہوا جہاں سے گزرا ہوا، وفات یافتہ، جس کی وفات ہو گئی ہو، مرحوم، آنجہانی

مُتَوَحِّش

وحشت میں ڈالنے والا، وحشت انگیز، بھیانک، ہولناک

مُتَوَسِّطُ العُمْر

درمیانی عمر والا ، ادھیڑ عمر کا۔

مُتَوَفَّیَہ

مری ہوئی ، وفات پائی ہوئی ، مرنے والی ۔

مُتَوَسِّلَہ

متوسل (رک)کی تانیث ، توسل یا قربت رکھنے والی ۔

مُتَواضِعانَہ

تواضع آمیز ، منکسرانہ ۔

مُتَوَہَّمانَہ

توہم آمیز ، وہم پر مبنی ۔

مُتَوَکِّلانَہ

توکل کرنے والے کا سا، توکل آمیز، توکل والا

مُتَوَجّہ کَرنا

مائل کرنا، مخاطب کرنا

مُتَوَجَّہ ہونا

متوجہ کرنا کا لازم، مائل ہونا، مخاطب ہونا، توجہ کرنا

مُتَوَحِّش ہونا

پریشان ہونا ، وحشت میں پڑنا ۔

مُتَوَجَّہ پانا

مخاطب دیکھنا ، مائل پانا ۔

مُتَوَسِّط الحال

جو نہ زیادہ مال دار ہو نہ غریب، اوسط درجے کی آمدنی والا، جو معاشی لحاظ سے درمیانی حیثیت کا مالک ہو، وہ جس کی حالت اوسط درجہ کی ہو

مُتَوَجَّہ رَکھنا

مخاطب رکھنا ، مائل کیے رہنا ۔

مُتَوَحِّش رَکھنا

وحشت زدہ کرنا ، پریشان رکھنا ۔

مُتَوَسِّط گَھرانَہ

اوسط درجے کی حیثیت کا خاندان، مالی طور پر درمیانے درجے کا گھرانہ ۔

مُتَوازی راہ

متبادل راستہ ، دوسرا رستہ ۔

مُتَوازی

ایک دوسرے سے برابر فاصلے پر آنے والا، برابر برابر، باہم مقابل ، باہم برابر ہونے والا

مُتَوارِع

۔(ع)صفت۔پارسا۔پرہیزگار۔عابد۔

مُطَوَّقَہ

وہ پرند جن کی گردنوں میں قدرتی طوق یا گنڈا بنا ہوا ہو ؛ جیسے : کبوتر ، قمری ، طوطا وغیرہ

مُتَوازِیَہ

متوازی (رک) کی تانیث ۔

motive کے لیے اردو الفاظ

motive

ˈməʊ.tɪv

motive کے اردو معانی

اسم

فعل متعدی

motive के उर्दू अर्थ

संज्ञा

सकर्मक क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (motive)

نام

ای-میل

تبصرہ

motive

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone