تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"movement" کے متعقلہ نتائج

movement

آمَد و رَفْت

مُوومِنٹ

تحریک ۔

oxford movement

انگلستان کی ایک کلیسائی تحریک جو اوکسفرڈ میں ۱۸۳۳ ء میں شروع ہوئی اور جو قدیم طریق عبادت پر زور دیتی تھی۔.

brownian movement

طبیعیات: خوردبینی ذروں کی اچانک، بے قاعدہ حرکت، مائع، گیس وغیرہ میں جو آس پاس کسی عامل کے سالموں کی مسلسل یورش کا نتیجہ ہوتی ہے۔[اسکاچستانی ماہر نباتیاتR. Brown ،م۱۸۵۸ ئ- ].

rapid eye-movement

خواب دیکھتے وقت آنکھ کے پپوٹوں کی حرکت۔.

movement کے لیے اردو الفاظ

movement

ˈmuːv.mənt

movement کے اردو معانی

اسم

  • حرکت
  • ہلنے کا عمل
  • نقل و حرکت
  • رفتار
  • چال
  • جنبش
  • آوا جاہی
  • تبدیلی خصوصاً جگہ کی تبدیلی کا نتیجہ، بالخصوص جس میں مقام یا حیثیت کی تبدیلی شامل ہو
  • حرکت کا ذاتی عمل یا انداز
  • (عسکری) فوج کی تدبیراتی یا تزویراتی ترتیبِ نو
  • افراد یا گروہوں کی کم منظم تنظیم جو کسی عام مقصد کے لیے باہم کام کر رہے ہوں
  • ایسے گروہ کی سرگرمی
  • تحریک
  • واقعات کا رجحان
  • کسی ذخیرے یا جنس کی بازاری قیمت میں تبدیلی
  • (ادب، فنونِ لطیفہ) حرکت کا اظہار یا اشارہ
  • (میکانیات) مشینری کے متحرک حصے
  • (موسیقی) کسی دُھن کا الگ اور قائم بالذات حصہ
  • آہنگ
  • تال
  • آنتوں کو خالی کرنے کا عمل
  • خارج ہونے والا مادہ، اجابت

movement के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हरकत
  • हिलने का 'अमल
  • नक़्ल-ओ-हरकत
  • रफ़्तार
  • चाल
  • जुंबिश
  • आवा-जाही
  • तब्दीली ख़ुसूसन जगह की तब्दीली का नतीजा, बिल-ख़ुसूस जिस में मक़ाम या हैसियत की तब्दीली शामिल हो
  • हरकत का ज़ाती 'अमल या अंदाज़
  • ('अस्करी) फ़ौज की तदबीराती या तज़वीराती तरतीब-ए-नौ
  • अफ़राद या गिरोहों की कम मुनज़्ज़म तंज़ीम जो किसी 'आम मक़सद के लिए बाहम काम कर रहे हों
  • ऐसे गिरोह की सरगर्मी
  • तहरीक
  • वाक़ि'आत का रुजहान
  • किसी ज़ख़ीरे या जिंस की बाज़ारी क़ीमत में तब्दीली
  • (अदब, फ़ुनून-ए-लतीफ़ा) हरकत का इज़हार या इशारा
  • (मेकानियात) मशीनरी के मुतहर्रिक हिस्से
  • (मूसीक़ी) किसी धुन का अलग और क़ाइम-बिज़्ज़ात हिस्सा
  • आहंग
  • ताल
  • आँतों को ख़ाली करने का 'अमल
  • ख़ारिज होने वाला माद्दा, इजाबत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (movement)

نام

ای-میل

تبصرہ

movement

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone