تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"multiple" کے متعقلہ نتائج
multiple کے لیے اردو الفاظ
multiple کے اردو معانی
صفت
- کئی افراد، حصص، عناصر یا تعلقات پر مشتمل
- کثیرُ العناصر
- مکرّر
- متعدد
- مرکب
- مضاعف
- مضرب
- حاصلِ ضرب
- انواع و اقسام کا
- گونا گوں
- مختلف
- (نباتات) مجموعی (پھل کا)
اسم
- (ریاضی) ضَعف
- وہ عدد جس میں کوئی دوسرا عدد بغیر باقی کے تقسیم ہو سکے، جیسے 12 ضعف ہے 3 کا
- دو یا زیادہ اعداد کا مشترک ضَعف جیسے ایسا عدد جس سے ہر ایک کو اس طرح تقسیم کی جا سکے کہ باقی کچھ نہ بچے
- (برق) متوازی تاروں والے دَور (سرکٹ) کا
multiple के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- कई अफ़राद, हिसस, 'अनासिर या त'अल्लुक़ात पर मुश्तमिल
- कसीर-उल-'अनासिर
- मुक़र्रर
- मुत'अद्दिद
- मुरक्कब
- मुज़ा'अफ़
- मज़रब
- हासिल-ए-ज़र्ब
- अनवा'-ओ-अक़साम का
- गूनागूँ
- मुख़्तलिफ़
- (नबातात) मजमू'ई (फल का)
संज्ञा
- (रियाज़ी) ज़ा'फ़
- वो 'अदद जिसमें कोई दूसरा 'अदद बगै़र बाक़ी के तक़सीम हो सके, जैसे 12 ज़ा'फ़ है 3 का
- दो या ज़ियादा आ'दाद का मुश्तरक ज़ा'फ़ जैसे ऐसा 'अदद जिससे हर एक को इस तरह तक़सीम की जा सके कि बाक़ी कुछ न बच्चे
- (बर्क़) मुतवाज़ी तारों वाले दौर (सर्किट) का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (multiple)
multiple
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔