تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mutation" کے متعقلہ نتائج
mutation کے لیے اردو الفاظ
mutation کے اردو معانی
اسم
- تبدیل کرنے یا ہونے کا عمل
- تبدیلی یا ترمیم جیسے صورت، معیار یا فطرت میں
- (صوتیات) کسی بعد کی یا پہلے کی آواز کے پیش نظر حرفِ علت یا حرفِ صحیح کے ترکیبی مقام میں لطیف تبدیلی
- (حیاتیات) کسی مورث جسم نامی کی اولاد یا اس کے اخلاف میں اچانک قابلِ توارث تبدیلی، جو لونیہ کی تبدیلی یا لونیات کی تعداد میں اضافے سے پیدا ہوتی ہے
- وہ عمل جس کے ذریعے یہ تبدیلی واقع ہوتی ہے
- عملِ تغیُّر
- اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی انواع یا افراد
mutation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तब्दील करने या होने का 'अमल
- तब्दीली या तरमीम जैसे सूरत, मे'यार या फ़ितरत में
- (सैतियात) किसी बा'द की या पहले की आवाज़ के पेश-ए-नज़र हर्फ़-ए-'इल्लत या हर्फ़-ए-सहीह के तरकीबी मक़ाम में लतीफ़ तब्दीली
- (हयातियात) किसी मूरिस जिस्म नामी की औलाद या उसके अख़्लाफ़ में अचानक क़ाबिल-ए-तवारिस तब्दीली, जो लौनिया की तब्दीली या लौनियात की ता'दाद में इज़ाफे़ से पैदा होती है
- वो 'अमल जिसके ज़रि'ए ये तब्दीली वाक़े' होती है
- 'अमल-ए-तग़य्युर
- उसके नतीजे में पैदा होने वाली अनवा' या अफ़राद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mutation)
mutation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔