تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nilgai" کے متعقلہ نتائج

nilgai

نیل گائے، چھوٹے سینگوں والا ہرن کی نسل کا ہندوستانی چوپایہ۔.

نِیل گائے

ایک جنگلی سیاہی مائل نیلا چوپایہ جو ہرن سے مشابہ اور قد میں گائے کے برابر ہوتا ہے سینگ چھوٹے چھوٹے کھوٹیوں کے ہوتے ہیں اور گلے میں بالوں کی چونری لٹکتی ہوتی ہے ، روجھ ، نیلا ، بقرالوحش ، گاؤوحشی

نالَگی

رونا، نالہ کرنا، آہ و زاری، نوحہ گری

نِیْل گاو

۱۔ رک : نیل گائے ۔

نِیل گِری

نِیل گَندَل

نیل کی بو کا ؛ (مجازاً) نیل کی بوسے بھرا ہوا ، بدبودار ۔

نِیل گِری کا بَچُّھو

درختوں سے حاصل کیا جانے والا سن آواسے جو فلاکس (Flax) کی طرح عمدہ قسم ہے ۔

نِیل گَر

نیل کا کام کرنے والا، نیل بنانے والا، رنگریز، آسمانی رنگ

نِیل گَگَن

نیلا آسمان، صاف، بے ابر آسمان، بالکل صاف آسمان

nilgai کے لیے اردو الفاظ

nilgai

nilgai کے اردو معانی

اسم

  • نیل گائے، چھوٹے سینگوں والا ہرن کی نسل کا ہندوستانی چوپایہ۔.

nilgai के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नीलगाय, छोटे सींगों वाला हिरन की नसल का हिंदूस्तानी चौपाया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nilgai)

نام

ای-میل

تبصرہ

nilgai

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words