تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nonagon" کے متعقلہ نتائج

nonagon

نو ضلعوں یا نو زاویوں والی شکل ذوتسعتہ الاضلاع ، ذوتسعتہ الزوایا ، نوضلعی ، نو گوشیا۔.

نَنگوں

ننگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو، بغیر کپڑوں کا، برہنہ، عریاں تین ننگے یکس کوں کپڑا چہ نہ تھا

نَنگِیں

عریاں ، ننگا

نَنگِین

برا ، خراب نیز شرمناک ، باعث ِشرم

نَنْگوں کا شَہْر

(کنایتہ) وہ مقام جہاں کوئی قاعدہ قانون نہ ہو ۔

نَنگوں نے بُھوکوں کو لُوٹ لِیا

رک : ننگوں کو بھوکوں نے الخ

ننگوں کو بھوکوں نے لوٹ لیا

بدحالوں کی عقل بھی خراب ہوجاتی ہے کہ آپس میں لڑتے ہیں اور کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آتا

نَنْگوں کی بَستی

رک : ننگوں کا شہر

نانْگنا

رک : نانگھنا ، پار کرنا ، عبور کرنا ۔

nonagenarian

نوے سالہ

نُون غُنَّہ

وہ ’ن‘ جو ناک میں بولا جاتا ہے، یہ بغیر حرکت کے ہوتا ہے اور علیحدہ لکھا جائے تو اس میں نقطہ نہیں لکھتے

نَنْگ آنا

عزت جانا ، عزت نہ رہنا ، ساکھ ختم ہونا ۔

نانی آگے نَینوائی کی باتیں

رک : نانی کے آگے ننھیال کی باتیں جو زیادہ مستعمل ہے

نَنگی ناچنا

عورت ہو کر لچا پن کرنا، بہت بے شرمی اختیار کرنا

نَنْگا ناچے پھاٹے کیا

نَنْگا ناچ نَچانا

بے لباس کرکے نچانا ؛ سر عام بے حرمت کرنا ، سب کے سامنے بے عزت اور ُرسوا کرنا ۔

نَنْگ نَنگ

(کسی کو شرم دلانے کے موقعے پر مستعمل) شرم شرم ، شرم کرو ، ڈوب مرو ۔

نَنْگ نام

(رک : ننگ و نام جو فصیح اور مستعمل ہے) عزت و حرمت ۔

نَنْگ و نام

لحاظ و شرم، غیرت و حمیت

نَنْگا ناچ

وہ ناچ، جو کپڑے اُتار کر کیا جائے، (مجازاً) سرعام کیا جانے والا شرمناک کام، وہ کام، جو قانوناً اور اخلاقاً منع ہو، لچاپن

نَنگی نَنگی

کھلی کھلی، بے حیائی کی، بیہودہ (بات وغیرہ) تراکیب میں مستعمل

نَئِی ناگَن، ٹَنگے پَر پَھن

یہ کہاوت اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو ایسے کام میں ہاتھ ڈالے جس کو وہ سمجھتا نہ ہو

نَنْگا نَنْگانا

ننگا کرنا، کپڑے اُتار دینا

نَنگی آنکھ سے دیکھنا

دوربین یا خردبین یا کوئی اور آلہ لگائے بغیر دیکھنا ۔

نَنْگ نامُوس

رک: ننگ و ناموس جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

نَنْگ و نامُوس

شرم و حیا

نَنگی آنْکھ

صاف یا کھلی آنکھ نیز وہ آنکھیں جن پر دوربین یا خردبین وغیرہ نہ لگی ہو ۔

نَنْگی نَنْگی باتیں کَہنا

مغلظات بکنا ، نہایت فحش گالیاں دینا نیز فحش باتیں کرنا۔

نَنگا نَہا کے کیا نِچوڑے گا

رک : ننگا نہائے گا کیا نچوڑے گا کیا ۔

نَنْگِ اِنسَانِیَّت

نَنْگی نَہائے گی کیا نِچوڑے گی کیا

رک : ننگی کیا نہائے الخ ۔

ننگ و ناموس میں رخنہ ڈالنا

عزت میں فرق ڈالنا بے عزت کرنا

نَنْگ نامُوس اُتار پھینْکنا

عزت کی پروا نہ کرنا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونا ، عزت کھو دینا ۔

ننگا ناچے جنگل میں ہے کوئی کپڑے لے

جو خود ہی لاچار ہو اس سے کوئی کیا لے گا

نَنگا ناچے جَنگَل میں ، ہے کوئی کَپڑے لے

ننگ دھڑنگ ، بالکل ننگا

nonagon کے لیے اردو الفاظ

nonagon

ˈnɒn.ə.ɡən

nonagon کے اردو معانی

اسم

  • نو ضلعوں یا نو زاویوں والی شکل ذوتسعتہ الاضلاع ، ذوتسعتہ الزوایا ، نوضلعی ، نو گوشیا۔.

nonagon के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नौ ज़िलों या नौ ज़ावियों वाली शक्ल ज़ोतसाता अलाज़लाअ , ज़ोतसाता अलज़वा या , नौ ज़िलई , नौ गौशिया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nonagon)

نام

ای-میل

تبصرہ

nonagon

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone