تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nuclear" کے متعقلہ نتائج

nuclear

جَوْہَری

nuclear-free

جوہری ہتھیاروں سے پاک ۔.

nuclear fission

جوہری انشقاق جس میں ایک بھاری ایٹمی مرکزہ خود بخود یا کسی اور جوہری ذرے کے ساتھ تصادم سے پھٹ کر زبردست توانائی خارج کرتا ہے ۔.

nuclear umbrella

نیو کلیائی ہتھیاروں سے لیس کسی ملک کے تحت حاصل ہونے والا تحفظ ۔.

nuclear fuel

جوہری وقود یا ایندھن ، وہ مادّہ جو انشقاق کے زنجیری تعامل کو برقرار رکھے تا کہ اس سے پیدا ہونے والی توانائی کو کام میں لایا جاسکے ۔.

nuclear disarmament

نیوکلیائی ہتھیاروں کی تدریجی یا کلی تخفیف (ملکوں میں).

nuclear bomb

نیوکلیائی گداخت یا انشقاق سے حاصل شدہ توانائی کا بم ، ایٹم بم ، جوہری بم ۔.

nuclear force

جوہری قوت

nuclear power

نیوکلیائی تعامل کار (ری ایکٹر) میں پیدا ہونے والی برقی یا محرک طاقت ۔.

nuclear waste

تابکاری رسوب، بقیہ یا فضلہ جو جوہری ایندھن کے باربار استعمال کے بعد باقی بچے ۔.

nuclear family

بنیادی خاندان

nuclear reactor

رک:REACTOR اسم معنی ۲۔.

nuclear weapon

مزائل یا بم وغیرہ جس میں جوہری توانائی استعما ل ہو۔.

nuclear energy

جَوہَری تَوانائی

nuclear warfare

ایسی جنگ جس میں جوہری ہتھیار استعمال کیے جائیں ۔.

nuclear physics

جوہری طبیعات

nuclear physicist

ماہر جوہری طبیعات

nuclear magnetic resonance

جوہری مقناطیسی گمک یا گونج، جوہری مرکزے کا برقناطیسی اشعاع کو جذب کرنے کاعمل جبکہ وہ بیرونی مقناطیسی میدان میں ہو ، اس سے تکنیکی طور پر امراض کی تشخیص اور تجزیہ کا کام لیا جاتا ہے،تخفیف :nmr ۔.

نِیوکِلِیئَر صَلاحِیَّت

جوہری طاقت ، ایٹمی صلاحیت ۔

sub-nuclear

طبیعیات: ایٹمی مرکزے میں واقع یا اس سے چھوٹا (ذرّہ).

anti-nuclear

جوہری ہتھیاروں یا طاقتوں کی تیاری کے خلاف-.

non-nuclear

غیر نیو کلیائی، غیر نواتی؛ نیو کلیس (مرکزئہ ایٹم) یا نیو کلیائی توانائی سے بے تعلّق۔.

nuclide

طبیعیات: مخصوص ایٹم یا مرکزہ جس میں پروٹون اور نیوٹرون ایک خاص تناسب سے جمع ہوتے ہیں ۔.

nuclear کے لیے اردو الفاظ

nuclear

ˈnjuː.klɪər

nuclear کے اردو معانی

  • جَوْہَری
  • نواتی
  • مَرکَزی

nuclear के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • जौहरी
  • नवाती
  • मरकज़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

nuclear

جَوْہَری

nuclear-free

جوہری ہتھیاروں سے پاک ۔.

nuclear fission

جوہری انشقاق جس میں ایک بھاری ایٹمی مرکزہ خود بخود یا کسی اور جوہری ذرے کے ساتھ تصادم سے پھٹ کر زبردست توانائی خارج کرتا ہے ۔.

nuclear umbrella

نیو کلیائی ہتھیاروں سے لیس کسی ملک کے تحت حاصل ہونے والا تحفظ ۔.

nuclear fuel

جوہری وقود یا ایندھن ، وہ مادّہ جو انشقاق کے زنجیری تعامل کو برقرار رکھے تا کہ اس سے پیدا ہونے والی توانائی کو کام میں لایا جاسکے ۔.

nuclear disarmament

نیوکلیائی ہتھیاروں کی تدریجی یا کلی تخفیف (ملکوں میں).

nuclear bomb

نیوکلیائی گداخت یا انشقاق سے حاصل شدہ توانائی کا بم ، ایٹم بم ، جوہری بم ۔.

nuclear force

جوہری قوت

nuclear power

نیوکلیائی تعامل کار (ری ایکٹر) میں پیدا ہونے والی برقی یا محرک طاقت ۔.

nuclear waste

تابکاری رسوب، بقیہ یا فضلہ جو جوہری ایندھن کے باربار استعمال کے بعد باقی بچے ۔.

nuclear family

بنیادی خاندان

nuclear reactor

رک:REACTOR اسم معنی ۲۔.

nuclear weapon

مزائل یا بم وغیرہ جس میں جوہری توانائی استعما ل ہو۔.

nuclear energy

جَوہَری تَوانائی

nuclear warfare

ایسی جنگ جس میں جوہری ہتھیار استعمال کیے جائیں ۔.

nuclear physics

جوہری طبیعات

nuclear physicist

ماہر جوہری طبیعات

nuclear magnetic resonance

جوہری مقناطیسی گمک یا گونج، جوہری مرکزے کا برقناطیسی اشعاع کو جذب کرنے کاعمل جبکہ وہ بیرونی مقناطیسی میدان میں ہو ، اس سے تکنیکی طور پر امراض کی تشخیص اور تجزیہ کا کام لیا جاتا ہے،تخفیف :nmr ۔.

نِیوکِلِیئَر صَلاحِیَّت

جوہری طاقت ، ایٹمی صلاحیت ۔

sub-nuclear

طبیعیات: ایٹمی مرکزے میں واقع یا اس سے چھوٹا (ذرّہ).

anti-nuclear

جوہری ہتھیاروں یا طاقتوں کی تیاری کے خلاف-.

non-nuclear

غیر نیو کلیائی، غیر نواتی؛ نیو کلیس (مرکزئہ ایٹم) یا نیو کلیائی توانائی سے بے تعلّق۔.

nuclide

طبیعیات: مخصوص ایٹم یا مرکزہ جس میں پروٹون اور نیوٹرون ایک خاص تناسب سے جمع ہوتے ہیں ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nuclear)

نام

ای-میل

تبصرہ

nuclear

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone