تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"obelus" کے متعقلہ نتائج

obelus

نشان یا علامت († ) مطبوعہ عبارت میں حوالہ یا حاشیہ درج کرنے کے لیے یا یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ کوئی شخص وفات پا چکا ہے۔.

ablush

شرمایا، لجایا ۔.

abolish

مَنسُوخ کَرنا

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

آبْلُوس

نیلا تھوتھا

اَبالِیْس

شیطان، ابلیس کی جمع

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

abolishment

موقوفی

abolishable

قابِل مَنسُوخ

اِبْلِیْسِیَّت

شیطنت، بدنفسی، باطل پرستی، سرکشی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اَبولا سَٹْنا

چپ سادھنا.

اُبْلا سُبْلا

ابالا سبالا (رک) کا لازم .

آبْلَہ سُوکْھنا

چھالے کا خشکی کی طرف مائل ہونا

اُبالا سُبالا

رک : اُبالا .

اُبالی سُبالی

ابالا سبالا (رک) کی تانیث .

اُبالی سُبالی ہَنڈِیا

obelus کے لیے اردو الفاظ

obelus

obelus کے اردو معانی

اسم

  • نشان یا علامت († ) مطبوعہ عبارت میں حوالہ یا حاشیہ درج کرنے کے لیے یا یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ کوئی شخص وفات پا چکا ہے۔.
  • ایک نشان ( علامت تقسیم (÷) یا نفی (– ) ) جو پرانے مسودات میں کسی لفظ کو جعلی یا ساقط الاعتبار ظاہر کرنے کے لیے ڈالا جاتا تھا۔.

obelus के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • निशान या अलामत ( ) मतबूआ इबारत में हवाला या हाशिया दर्ज करने के लिए या ये ज़ाहिर करने के लिए कि कोई शख़्स वफ़ात पा चुका है।
  • एक निशान ( अलामत तक़सीम () या नफ़ी ( ) ) जो पुराने मुसव्विदात में किसी लफ़्ज़ को जाली या साक़ित अलाअतबार ज़ाहिर करने के लिए डाला जाता था।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (obelus)

نام

ای-میل

تبصرہ

obelus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone