تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"office" کے متعقلہ نتائج

office

دَفْتَر

آفس

دفتر، وہ کمرہ یا مکان جو کسی خاص نجی یا سرکاری کام کے لیے مختص ہو، سرشتہ، صیغہ

office boy

کاروباری دفتر کے چھوٹے موٹے کاموں پر مامور لڑکا یا لڑکی۔.

office holder

عہدے دار

office hours

دفتر کے اوقات

office block

دفاتر کے لیے مخصوص عمارت۔.

office worker

کاروباری دفتر کا ملا زم۔.

office of arms

برطانوی ادارۂ نسبیات College of Arms یا دوسرے ممالک کا ایسا ہی ادارہ۔.

office-bearer

افسر،عہدہ دار-.

officer

مَامُور

officer of arms

شاہی نقیب یا نقیب (herald )سے نچلے درجے کا کالج آف آرمز کا رکن۔.

efface

مَسْخ

officinal

(الف) فوری استعمال کے لیے دی جانے والی تیار( دوا )(ب) قرابا دین (کتاب الادویہ) میں مندرج نسخے کے مطابق تیار شدہ (قب: MAGISTRALمعنی ۲) (ج) (نام) جو کتاب الادویہ میں درج ہو۔.

oval office

بیضوی دفتر، ریاست ہائے متحدہ امریکا کے صدر کا دفتر جو وائٹ ہاؤس میں واقع ہے۔.

stationery office

(برطانیہ میں) سرکاری مطبوعات کا ادارہ جو سرکاری محکمہ جات کو نوشت وخواند سے تعلق رکھنے والی اشیا بھی مہیا کرتا ہے۔.

little office

دُعاوں کا مَجمُوعہ جو ڈيوائن آفِس کی مانِند مَگَر اُس سے چھوٹا اور کَنواری مَريَّم کی مَنقَبَت ميں ہوتا ہے

holy office

رومن کیتھولک چرچ

register office

وضاحت : صحیح نام Register officeہے بول چال میں registry office بھی سننے میں آتاہے ۔.

stamp office

برط دفتر جہاں سے مالیے کے اسٹامپ اجرا ہوتے ہیں۔.

patent office

اجازۂ تحفظ جاری کرنے والا سر کاری دفتر ۔.

sorting office

ڈاک خانے کا پتّوں کے لحاظ سے خطوط چھانٹنے کا شعبہ۔.

telegraph office

تار گَھر

sub-post office

چھوٹا علا قائی ڈاک خانہ جو بڑے ڈاک خانے سے کم خدمات یا سہولتیں مہیا کرتاہے۔.

seals of office

(بر طانیہ میں) سرکاری عہدے کی مہریں (رک: اسم ۳) جیسی کہ لارڈ چا نسلر یا کسی سکر یٹری آف اسٹیٹ کے پاس اپنے عہدے کی علامت کے طور پر رہتی ہے۔.

shipping-office

جہاز راں کمپنی یا ایجنٹ یا شپنگ ماسٹر کا دفتر۔.

ہیڈ آفِس

صدر دفتر، کسی ادارے کا مرکزی یا بڑا دفتر

رِکارْڈ آفِس

وہ جگہ جہاں دفتر کی یادداشت کے فائل یا رجسٹر رکھے جاتے ہیں.

گُڈْس آفِس

ریلوے مال گودام کا دفتر ، مال کا دفتر .

ہیڈ آفِس

۔(انگ) مذکر۔صدر دفتر

راشَن آفِس

دفتر جہاں سے راشن جاری کیا جائے ، دفترِ خوراک.

ہیڈ اوفِس

رک : ہیڈ آفس ؛ دفتر اعلیٰ ، بڑا دفتر ، صدر دفتر

تار آفِس

تار گھر، ٹیلی گراف آفس

کَرَنْسی آفِس

وہ دفتر جہاں سے سرکاری نوٹ جاری ہوتے یا ہوتےیا جہاں وہ واپس دیے جاتے ہیں ، روپے بدلنے کا محکمہ .

ہوم آفِس

رک : ہوم ڈپارٹمنٹ ۔

پوسْٹ آفِس

ڈاک خانہ

وار آفِس

جنگ سے متعلق امور سر انجام دینے والا محکمہ ، جنگی محکمہ ، محکمہء جنگ ؛ (بالخصوص) مملکت ِبرطانیہ کا وہ محکمہ جس کے ذمے فوج کا بندوبست تھا ۔

باکْس آفِس

سنیما یا تھیٹر وغیرہ کا وہ دفتر جو کہانیوں کی خریداری کا ذمہ دار ہوتا ہے۔

فارِن آفِس

دفترِ امورِ خارجہ، وہ محکمہ یا دفتر جس کے متعلق غیر ممالک کے امور ہوں

بُکِن٘گ آفس

وہ دفترجہاں بکنگ ہوتی ہے

ٹیلی گِراف آفِس

تار گھر، ٹیلی گراف کا دفتر.

ڈَڈ لَیٹَرْ آفِس

(رسل و رسائل) لاوارث خطوط کا دفتر ، وہ جگہ جہاں ناقص پنہ لکھے ہوئے یا بیکار خطوط جمع کیے جاتے ہیں.

ex officio

از روئے عہدہ، بربنائے منصب۔.

office کے لیے اردو الفاظ

office

ˈɒf.ɪs

office کے اردو معانی

  • دَفْتَر
  • خِدْمَت
  • مَرتَبَہ
  • پائِگاہ
  • پیشَہ

office के उर्दू अर्थ

  • दफ़्तर
  • ख़िदमत
  • मर्तबा
  • पाइगाह
  • पेशा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (office)

نام

ای-میل

تبصرہ

office

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words