تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"order" کے متعقلہ نتائج

order

حُکْم

آڈَر

آرڈر

order(for goods)

فَرْمائِش

order form

خریدار کی فرمائش کا فارم، گاہک کا فرمائش نامہ۔.

آرْڈَر بُک

احكام لكھنے كا رجسٹر؛ وہ كتاب جس میں خریدار وہ چیزیں لكھ دے جو وہ خریدنا چاہتا ہے۔

آڈَر لینا

افسر مجاز سے كسی كام كا حكم یا اشارہ پانا۔

order paper

خصوصاً پارلیمنٹ: مطبوعہ یا تحریری فرمان امروز یا ایجنڈہ۔.

order of the day

رواں صورت حال۔.

order of magnitude

درجہ بندی کے ایک طریق کار کے مطابق جس میں سائز کے لحاظ سے ہر عدد کو ۱۰ کی طاقت سے ظاہر کیا جاتا ہے۔.

آرْڈَر چِک

وہ چک جس كی رقم وصول كرتے وقت اس شخص كے دستخط كی شناخت ضروری ہوجس كے نام وہ جاری ہوا ہے۔

آرْڈَر چیک

وہ چک جس كی رقم وصول كرتے وقت اس شخص كے دستخط كی شناخت ضروری ہوجس كے نام وہ جاری ہوا ہے۔

order in council

برط کسی انتظامی مسئلے پر شاہی فرمان، پر یوی کونسل کے مشورے سے ۔.

order of the bath

(برط) درجۂ امرا (نائٹس knights) کا ایک حلقہ [ وجہ تسمیہ یہ کہ اس مرتبہ پر فائز ہونے سے پہلے ایک رسمی غسل ضروری تھا] -.

order of the garter

برطانوی طبقۂ امرا کے خطابات میں سب سے اونچا درجہ [ اس خطاب کی وجہ تسمیہ ایک روایتی کہانی ہے کہ کاؤنٹس آف سالسبری کے موزے کی گیٹس (گارٹر) رقص کے دوران گرپڑی تو ایڈورڈ سوئم نے اٹھا کر اپنے پاؤں میں باندھ لی ]-.

orderly

orderer

حُکم دینے والا

ordering

تقسیم

orderliness

orderly room

فوج: برط بیرکوں میں ایک کمرہ جو کمپنی کے معاملات کے لیے مختص ہوتا ہے۔.

orderly book

عسکری: برط رجمنٹ یا کمپنی میں احکامات مندرج کرنے کا رجسٹر۔.

orderly officer

فوج: برط افسر امروز۔.

ordered

مَامُور

آرْڈَرْلی

رک : اردلی۔

ardour

حَرارَت

tall order

بہت زیر بار یا مکلف کرنے والا حکم یا فرمائش ، نامعقول یا نامناسب مطالبہ۔.

mail order

بزریعہ ڈاک چیزیں منگوانے کا آرڈر

standing order

برط خصوصاً : بینک کے نام کسی کو باقاعدہ ادایگی کی مستقل ہدایت یا اخبار والے کو کسی رسالے کی مستقل فراہمی کی ہدایت ۔.

world order

خصوصاً بطور عالمی نظام، جو دنیا کے معاملات پر قابو رکھے ، خصوصاً عالمی سیاسی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے کوئی بین الاقوامی بندوبست۔.

short order

شمالی امریکا جلدی تیا ر ہوجانے والے کھانے کی فرمائش (جزو و صفی کی صورت میں ہائفن کے ساتھ):

receiving order

برط منتظم املاک کی جانب سے حکم عدالت (رک :RECEIVER معنی ۳).

word order

الفاظی ترتیب

stay order

apple-pie order

کامل تنظیم، حد درجہ صفائی۔.

royal victorian order

(بر طا نیہ میں) ملکہ وکٹوریا کا ۱۸۹۶ء میں قائم کردہ اعزاز عموماً تاج برطا نیہ کی خدمات بجا لا نے کے انعام میں۔.

in short order

بِلا تاخیر

separation order

عدالت کی طرف سے علاحدگی کا پروانہ ۔.

working order

چالو حالت ، جس میں کوئی مشین تسلی بخش طورپر یا کسی خاص طرح سے کام کرے۔.

social order

سما جی نظام؛ لو گوں کے با ہمی روابط، طور طر یقے۔.

pecking order

سماجی سلسلۂ مراتب ابتداءً مرغیوں میں۔.

reception order

برط حکم نامہ جس کے ذریعے مریض کو ذہنی امراض کے اسپتال میں داخلہ ملتا ہے۔.

major order

بڑا درجہ

out of order

خَراب

in order to

واسْطے

مَنی آرْڈَر کا فارْم

۔ وہ کاغذ جس کی خانہ پُری کرکے ڈاک خانہ میں کہیں بھیجنے کے واسطے داخل کرتے ہیں۔

کَرْفِیُو آرْڈَر

کرفیو کا حکم ، کرفیو کا نفاذ .

وَرک آرڈَر

(تجارت) خط جس میں کوئی مال مہیا کرنے یا کوئی خدمت فراہم کرنے کا حکم ہو ۔

مَنِی آرڈر

وہ روپیہ جو ڈاک کے ذریعہ سے بھیجا جاتاہے

مَنی آرْڈَر

ڈاک کے ذریعے نقد روپیہ بھیجنے کا طریقہ، ڈاک کے ذریعے ترسیل زر، نیز وہ روپیہ، جو ڈاک خانہ کے ذریعہ کسی کو بھیجا جائے

پوسْٹَل آرْڈَر

کچھ روپے کہیں بھیجنے کا ایک خاص طرح کا بندوبست ،ایک قسم کی ہنڈی جو ڈاک خانے میں روپیہ جمع کر کے حاصل کی جاتی ہے یہ ہنڈی جس شخص کے نام ہو وہ اسے کسی بھی ڈاکخانے میں بھنا سکتا ہے

پُوائِنْٹ آف آرْڈَر

(اسمبلی وغیرہ میں) کسی بات یا کاروائی کے بارے میں کیا جانے والا سوال کہ آیا یہ ضابطے کے مطابق ہے یا نہیں، ضابطے کا سوال ، باضابطہ استفسار .

مَنی آرْڈَرْ فارْم

منی آرڈر کے ذریعہ ترسیل کا کاغذ جس کی خانہ ُپری کر کے روپیہ بھیجنے کے لیے ڈاک خانہ میں دیتے ہیں

ordure

گوبَر

eardrum

کا ن کا پردہ (tympanic membrane غشائے طبلی).

eardrop

آویزہ

aerodrome

ہوائی اڈہ

شُعُور دار

سمجھ رکھنے والا، ہوشیار، ذہین

order کے لیے اردو الفاظ

order

ˈɔː.dər

order کے اردو معانی

  • حُکْم دینا
  • حُکْم صادِر کَرْنا
  • مانگنا
  • اَمْن و اَمان
  • چِٹّھی
  • فَرْمان
  • حُکْم
  • اِرْشاد
  • مَرتَبَہ
  • نَظم
  • نِظام
  • قَرِینَہ
  • تاکِیْد
  • تَدْبِیر
  • طبقہ
  • تَرْتِیب
  • صَف

order के उर्दू अर्थ

  • हुक्म देना
  • हुक्म सादिर करना
  • माँगना
  • अम्न-ओ-अमान
  • चिट्ठी
  • फ़रमान
  • हुक्म
  • इरशाद
  • मर्तबा
  • नज़्म
  • निज़ाम
  • क़रीना
  • ताकीद
  • तदबीर
  • तबक़ा
  • तरतीब
  • सफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (order)

نام

ای-میل

تبصرہ

order

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words