تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ours" کے متعقلہ نتائج

ours

ہمارا

ourself

وضاحت:ourselvesکی جگہ ourself کا استعمال جیسےWe see ourself as the biggest club in Britain بعض لوگ غلط خیال کرتے ہیں۔.

ourselves

ہم خود

اُداس

ملول، غم زدہ، دکھی

our saviour

مراد: حضرت عیسٰیؑ مسیح (لفظاً ہمارا نجات دہندہ).

اَرْش

وہ رقم وغیرہ جو مقتول کے ورثاء یا مجروح کوبدلے میں دی جائے،دیت

عَرْش

ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)

irish

آئرلینڈ کا باشندہ یا اس کی زبان

aries

برج حمل، میش راس۔.

airs

اَکَڑ

uraeus

مقدس ناگ جو اقتدار کی علامت کے طور پر قدیم مصری الوہی ہستیوں اور فراعنہ کے تاج کے اگلے حصّے پر بنا ہوتا تھا ۔.

iris

قَوس

eros

آیروس سیارچہ جو بعض اوقات تمام دُوسرے سیّاروں کے مُقابلے میں زمین سے زیادہ قریب آ جاتا ہے

آرَشْ

منوچہر کے زمانے کے ایک پہلوان کا نام

اَرَش

ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے سے کہنی تک کا فاصلہ ، نیز بعضوں کے نزدیک دونوں ہاتھ دائیں بائیں بھیلانے پر ایک ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے سے لے کر دوسرے ہاتھ کی درمیانی انگلی کے سرے تک کا فاصلہ.

آراش

رک: آرائش۔

اَرِش

آرائِش

سجاوٹ، زیبائش، آراستگی، بناو، سنْگھار

اَرَس

آئینہ

adios

فجائیہ: خدا حافظ، الفراق۔.

ides

قدیم رومی تقویم میں نون (رک: NONES) کے بعد کا آٹھواں دن(مارچ، مئی، جولائی اور اکتوبر کا پندرھواں اور دوسرے مہینوں کا تیرھواں دن).

odious

کَرِیہہ

آرْس

آرسی

اِیْراس

۱۸۹۸ ء میں دریافت شدہ چھوٹے سے سیارے کا نام جو زمین سے قریب بتایا جاتا ہے.

اِیراث

آرُس

دلہن، عروس

آرُوس

دلہن، عروس

اِرْث

مرنے والے کا مال و متاع جو وفات کے بعد وارثوں کے حصے میں آئے، میراث، ترکہ

orris

جنس بنفشہ کی قسم کا پودا I. Florentina.

arris

تعمیرات: کگر، کنارہ جو دوچپٹی یا مدوّرسطحوں کے ملنے سے بنے۔.

arras

تواریخ: نفیس پردہ جو دیواروں پر آرائش کے لیے یا بغلی کمرے چھپانے کے لیے ڈالا جاتا تھا۔.

اَودَس

اول شب کی تاریکی۔

اُوداس

رک : اُداس۔

اُدیس

پردیس.

اَودیس

غیر ملک، اجنبی سرزمین، پردیس

اَدیس

وعظ و پند، دعا، سلام

آدیس

(ہندو) سلام، آداب، جوگیوں کے آداب بجالانے کا خاص طریقہ.

اَیرِس

(لفظاْ) وہ کنارہ جو دو زاویسے دار سطحوں کے باہھی اتصال سے پیدا ہو (مرادا) (پیّوں کا) ڈنڈا.

آدیش

حکم، فرمان

اَرائِش

رک : آرائش

odyssey

سفر کی داستان

odds

دو فریقوں کی طرف سے جوئے میں لگائی ہوئی رقوم کا تناسب جو ہار جیت کے امکان کی بنیاد پر ہوتا ہے۔.

ایڈْز

ايڈز ۔ ايک سنگين قسم کا متعدی عارضہ جو جسم کی قوت مدافعت کو ختم کر دیتا ہے۔ (اکوائرڈ امیون ڈیفیسیینسی سنڈروم)

oddish

نرالا سا

اعراش

اِرْعاش

عریس

دُولھا، نوبَياہتا مَرد، نوشاہ

اَعْراس

بزرگان دین کی قبروں پر معتقدوں کے سالانہ اجتماع (جن میں قرآن خوانی، وعظ و تقریر، تقسیم تبرکات اور لنگر کے علاوہ قوالی وغیرہ کے جلسے بھی منعقد ہوتے ہیں)، جماع کرنا

عُرْس

شادی کی دعوت، طعام عروسی ونکاح، طعام ولیمہ، بیاہ کی ضیافت

عارُس

عروس ، دلہن ، سہاگن ، بیاہتا عورت.

عَرُوس

دلہن, دولہا، نوشہ، ور، ودھو (عربی میں اس لفظ کا اطلاق دولھا پر بھی ہوتا ہے مگر اُردو میں صرف دلہن کے لیے مستعمل ہے)

عارُوس

رک: عروس، دلہن

عارِش

عَرِیش

پُھوس سے پٹا ہوا مکان، جھون٘پڑا، سائبان

اُڑَس

کھٹمل

اَڑاس

تنگ جگہ، وہ مقام جہاں آدمی وغیرہ تنگی سے نکلے، جگہ کی کمی، جائے رہائش کی تنگی

عَرائِس

دلہنیں، عروسیں، نئی نویلیاں

عَدَس

مسور، مسور کی دال

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

ours کے لیے اردو الفاظ

ours

aʊəz

ours کے اردو معانی

  • ہمارا

ours के उर्दू अर्थ

  • हमारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ours)

نام

ای-میل

تبصرہ

ours

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone