تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"overall" کے متعقلہ نتائج
overall کے لیے اردو الفاظ
overall کے اردو معانی
صفت
- کُل میزان،جُملہ، سب کچھ ملا کر:
- عمومی، سب کچھ نظر میں رکھتے ہوئے -:
- ایک سرے سے دوسرے سرے تک -:
فعل متعلق
- مجموعی طور پر -:
اسم
- برط بالا پوش، کپڑوں کو گرد و غبار اور نمی سے بچانے کے لیے پہنے جانے والا اوپری لباس۔.
- (جمع میں) کا ریگروں کا حفاظتی لباس، ڈانگری۔.
- برط تنگ موری کی پتلون جو فوجی وردی میں شامل ہے۔.
overall के उर्दू अर्थ
विशेषण
- कुल मीज़ान,जुमला, सब कुछ मिला कर
- उमूमी, सब कुछ नज़र में रखते हुए
- एक सिरे से दूसरे सिरे तक
क्रिया-विशेषण
- मजमू'ई तौर पर
संज्ञा
- (बरतानवी) बाला पोश, कपड़ों को गर्द-ओ-ग़ुबार और नमी से बचाने के लिए पहने जाने वाला ऊपरी लिबास
- (जमा' में) कारीगरों का हिफ़ाज़ती लिबास, डांगरी
- (बरतानवी) तंग मोरी की पतलून जो फ़ौजी वर्दी में शामिल है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (overall)
overall
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔