تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pahlavi" کے متعقلہ نتائج

pahlavi

آرامی اصل کا طرز تحریر، جو ایران میں دوسری صدی ق م سے ساتویں صدی عیسوی (اسلام کی آمدتک) رائج تھا۔.

پَہْلَوی

ایران کی قدیم زبان: ایران کی سات زبانوں میں سے ایک زبان جو اشکانیوں اور ساسانیوں کے عہد میں رائج ربی

پَہْلَوی خَط

رسم الخط جس میں پہلوی زبان لکھی جائے .

پَہْلَوی اَشْرَفی

رک:پہلوی معنی نمبر۳ .

پُھلاوا

عورتوں کے بالوں کو گونْدھنے کی ڈوری جس میں پھند نے (یا پھول) لگے ہوتے ہیں

پَھیلاوا

رک : پھیلاو

پُھلوا

کھیس یا لوئی وغیرہ کے حاشیے کا پھندنا جیسے عموماً بٹ لیتے ہیں، جھالر گپھا

پَہْلُوی

پہلودار، پہل دار؛ جانبی، بغلی .

پَہْلَوَک

پہلوی خط کی ایک قسم

پَہْلَوان

بہادری، دلیری، زور آوری

پَھیلاوا پَھیلانا

غلط فہمی پیدا کرنا ، بے جاشہرت دینا ، تشہیر کرنا

roman-fleuve

کسی خاندان وغیرہ کے کردار وں کی زندگی کا دھیمے دھیمے انداز میں عکاسی کرنے والا ناول۔.

pahlavi کے لیے اردو الفاظ

pahlavi

pahlavi کے اردو معانی

اسم

  • آرامی اصل کا طرز تحریر، جو ایران میں دوسری صدی ق م سے ساتویں صدی عیسوی (اسلام کی آمدتک) رائج تھا۔.
  • دور وسطیٰ کی فارسی زبان جو اس رسم الخط میں لکھی جاتی تھی۔.

pahlavi के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आरामी असल का तर्ज़ तहरीर, जो ईरान में दूसरी सिद्दीक़ म से सातवें सदी ईसवी (इस्लाम की आमदतक) राइज था।
  • दूर वुसता की फ़ारसी ज़बान जो इस रस्म उलख़त में लिखी जाती थी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pahlavi)

نام

ای-میل

تبصرہ

pahlavi

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone