تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parent" کے متعقلہ نتائج

parent

والِد

parent company

اصل کمپنی جس کے تحت ذیلی کمپنیاں قائم ہوں۔.

parenthood

والدیت

parentless

بن ماں باپ کا

parent's charter

ایک برطانوی سرکاری دستاویز جس میں اسکولوں کی ساخت اور مقاصد اور اس کے تحت طلبہ و والدین کے حقوق بیان کیے گئے ہیں۔.

pedant

اصول پرست، تکلفات پرزور دینے، لفظ پر اصرار کرنے والا تنگ نظر شخص۔.

parental

پدری

parents

ماں باپ

parenting

والدین کے مشاغل اور مسائل۔.

parenthesize

(نیز مطلق) قوسین کے درمیا ن یا جملۂ معترضہ کے طور پر داخل کرنا۔.

parenteral

طب: غذائی نالی کے علاوہ کسی اور جگہ واقع یا داخل کی جانے والی غذا کی نالی سے ہٹ کر کسی اور راستے سے۔.

parenthetic

جملۂ معترضہ یا وقفے وغیرہ سے متعلق۔.

parenthesis

جُمْلَۂ مُعْتَرِضَہ

print

چھاپ

pudent

با شرم

پَرَنْتُو

پر، مگر، لیکن، پھر بھی، اِلّا، اَمّا

پار اِنْتِقالی

(اصطلاحاً) منتقلی ، (حیاتیات) دو افراد کے درمیان خصوصیات کا ایک دوسرے میں منتقل ہونا .

پَرَنْتَر

دوسرے کا تابع ، تابعدار ، حکم بردار ، ماتحت .

pedantic

فخریہ علم کو ظاہر کرنے والا

pedantry

علم کی شیخی یا نمود

pedantical

فخریہ علم کو ظاہر کرنے والا

single parent

ماں یا باپ جو تنہا بچے کی پرورش کرے۔.

step-parent

سوتیلا باپ یا سوتیلی ماں ۔.

پِرَنَت پال

غریب نوا ز، غریب پرور

printer's devil

کسی مطبع کے دفتر میں زیر تربیت امیدوار

printing press

printed

چھپا ہوا

printless

بے نقش

پَران تَج دینا

پران چھوڑ دینا، جان دے دینا

پَران تِیاگ دینا

مرنا ، خود کشی کرنا ، جان دینا .

پرونوٹ

رقعہ، روپے کے لین دین کی یاد داشت یا اقرار نامہ جو مدیون دائن کو دیتا ہے

pronto

فَوراً

پُرانی تَکْلِیف

(لفظاً) وہ اذیت جو قدیم سے ہو ، (اصطلاحاً) جیل خانہ کا وہ حصّہ جس میں عارضی طور پر خطرناک قیدی رکھے جائیں.

پَیروں تَلے سے زَمین نِکل جانا

رک : پانْو تلے سے زمین نکل جانا.

printer

چاپ گر

perinatal

پَیدائش کے وَقت سے مُتَعلِق

pronation

بازو کی وہ حرکت جس میں ہاتھ کی ہتھیلی کا رُخ نیچے کی طرف ہو جاتا ہے

pronator

عضلہ میلانی

prenatal

قبل پیدائش

prenotion

پیش دانی

pronate

بَطنی سَطَح نیچے کی طَرَف موڑنا

perianth

قبائے گل

printing

چَھپائی

prentice

printable

طبع پذیر

پُرانا ٹِھیکرا

پَران تَجْنا

ہمت ہارنا ، گھبرا جانا

پِرِنٹِنْگ پریس

چھاپہ خانہ ، مطبع ؛ چھاپنے کی مشین .

پَرْن اوتاج

رک : پرن شالا .

پَران تِلْمِلْنا

جان تلملانا،روح بیچین ہونا.

پَران تِیاگ کَرنا

مرنا ، خود کشی کرنا ، جان دینا .

پرانے ٹھیکرے پر نئی قلعی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی بوڑھا مرد یا بوڑھی عورت نوجوانوں کی طرز اختیار کرے یا بناؤ سنگھار کرے

پرَان تِیاگ

موت، وفات

پَیروں تَلے کُچَل ڈالْنا

نہایت تحقیر کرنا ، حد درجہ سبک سمجھنا .

پَیروں تَلے سے زَمین کِھسَکنا

رک : پانْو تلے سے زمین نکل جانا.

پوریں توڑْنا

رک : ان٘گلیاں توڑنا .

پُرانا ٹِھیکرا اور قَلْعی کی بَھڑَک

اس بوڑھی عورت کی نسبت کہتے ہیں جو جوانوں کی وضع اختیار کرے

پَیروں تَلے گَنْگا بَہْنا

قبضۂ قدرت میں ہونا ، دسترس ہونا ؛ دولت مند ہونا ، خوش بخت ہونا.

آف پِرِنْٹ

مطبوعہ مضمون وغیرہ کا زائد نسخہ یا ورق جو کسی رسالے یا کتاب وغیرہ کا جز و ؛تراشہ .

parent کے لیے اردو الفاظ

parent

ˈpeə.rənt

parent کے اردو معانی

  • والِد
  • والِدَہ

parent के उर्दू अर्थ

  • वालिद
  • वालिदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parent)

نام

ای-میل

تبصرہ

parent

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone