تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pasteboard" کے متعقلہ نتائج
pasteboard کے لیے اردو الفاظ
pasteboard کے اردو معانی
اسم
- تہ بہ تہ چپکائے ہوئے کاغذوں کا دبیز تختہ ، گتہ ، مقویٰ، ملٹ، دفتی۔.
- (وصفی ) (الف) لایعنی ، بے مغز ، بودا، کاجو بھوجو (ب) نقلی، جعلی۔.
pasteboard के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ता बहता चिपकाए हुए काग़ज़ों का दुबैज़ तख़्ता , गत्ता , मिक़्वा, मलट, दफ़्ती।
- (वस्फ़ी ) (अलिफ़) लायानी , बेमग़ज़ , बोदा, काजू भोजो (ब) नक़ली, जाली।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pasteboard)
pasteboard
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔