تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"paving stone" کے متعقلہ نتائج
paving stone کے لیے اردو الفاظ
paving stone کے اردو معانی
اسم
- فرش پا ٹنے کے لیے گھڑے یا ترشے ہوئے عموماً مستطیل پتھروں میں سے کوئی ۔.
paving stone के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़र्श पाटने के लिए घड़े या तरशे हुए उमूमन मुस्ततील पत्थरों में से कोई ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَوَن پَرِیچھا
(کشتی بانی) ہوا کا رخ دیکھنے کا جھنڈا جو باد بانی کشتیوں پر لگایا جاتا تھا جب کہ آج کل ہوائی جہازوں کے میدان میں ہوا کا رخ دیکھنے کو لگایا جاتا ہے، دھجا
پَوَن چَکّی
وہ چکی جو ہوا سے گردش کرتی ہے اور جس سے آٹا پیسنے یا کوئی پمپ مشین وغیرہ چلانے کا کام لیا جاتا ہے
پَون بِٹھانا
پیر یا مؤکل مسلّط کرنا، ارواح خبیثہ کو کسی شخص کے ضرر پہن٘چانے کے واسطے متعین کرنا، جادو کر دینا
پَوَن کا پُوت ، پَتال کا راجَہ
ہر کام میں دخل در معقول دینے والا ، ہر مجمع میں داخل ہونے والا ، باد ہوائی آدمی .
پَیوَنْدوں میں ڈَھکْنا
(لفظاََ) بہت ہی بوسیدہ کپڑے پہنے ہوئے ہونا ، (مجازاً) انتہائی مفلسی کی حالت میں ہونا .
پَیوَند ٹانْکنا
جوڑ لگانا ، تھگلی لگانا ، پھٹی ہوئی چیز میں کوئی ٹکڑا لگانا ؛ (مجازاََ) جڑ رسی کرنا .
پَیوَن٘د حَرْف
(خوش نویسی) دو حرفوں کے انصال یا جوڑ کی جگہ جو نقطہ یا شوشہ ہو ، جیسے : مٹی میں حرف میم اور ٹ کا درمیانی شوشہ .
پَیوَن٘د لَبَنِیَّہ
(اصطلاح) غلاف القلب کی سطع پر پڑ جانے والے داغ جو دودھ کی مانند سفید اور ہموار ہوتے ہیں برائے ورم غلاف القلب کے بعد بھی اس قسم کے داغ ایک نشان کی حیثیت میں باقی رہ جاتے ہیں لیکن اکثر حالتوں میں یہ سفید داغ غلاف القلب پر کسی پیرونی دباؤ کا نتجہ ہوتے ہیں، . انگ : Milk Patches
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (paving stone)
paving stone
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔