تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pedantic" کے متعقلہ نتائج
pedantic کے لیے اردو الفاظ
pedantic کے اردو معانی
صفت
- فخریہ علم کو ظاہر کرنے والا
- علمیت کی نمود کرنے والا
- کتاب پرست
- فضیلت نما
pedantic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- फ़ख़्रिया इलम को ज़ाहिर करने वाला
- इलमीयत की नमूद करने वाला
- किताब परस्त
- फ़ज़ीलत नुमा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پائِدان
دری یا قالین وغیرہ کی وضع کا گدیلا یا ربر یا لوہے کی جالی وغیرہ جو پر صاف کرنے کے لیے کمرے کی چوکھٹ کی دہلیز کے سامنے رکھا جاتا ہے، برش
پائے دان
گاڑی پر چڑھنے کو پیر ٹکانے کا زینہ جو گاڑی کی حیثیت سے مختلف وضع کا ہونا ہے اور سوار ہونے کو سیڑھی کا کام دیتا ہے
اَدَّنْ پَدَّن
ایک طفلانہ مشغلہ، جبکہ چند بچوں میں اتفاقاً کسی کی ریح خارج ہوجاتی ہے، اور پتا نہیں چلتا تو ان میں سے ایک بچہ کہتا ہے :-” ادن پدن تون چپدن کالی چڑیا (- پونی) کالا سوت، پادنے والا بڑا مضبوط، جب تک ہم نہ بولیں کالی چڑیا نہ بولے جو بولے وہ راجا کا پتلا پتلا گو کھائے جو نہ بولے وہ ٹھنڈی صراحی کا پانی پیے“ اور پھر سب چپ سادھ کر بیٹھ جاتے ہیں، پھر جو پہلے بول پڑتا ہے، اسے چور سمجھا جاتا ہے
پاڑْنا
سانچے وغیرہ میں ڈال کر یا کسی چیز پر جماکرکوئی چیز تیار کرنا، جیسے: اینٹ یا کھپریل پارنا، کاجل پارنا
پودنا سا
۔صفت۔ (بیگمات)۔ دہلی۔ چھوٹا سا۔ ذرا سا۔ (فقرہ) بی ہمسائی کا بچہ ماشاء اللہ پودناسا پھدکتا پھرتا ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pedantic)
pedantic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔