تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pension" کے متعقلہ نتائج

pension

وَظِیفَہ

پِنْشَن دار

رک : پنشن خوار

پِنْشَن خوار

وہ شخص جس کو نوکری سے ریٹائر ہونے کے بعد پنشن ملتی ہو ، وظیفہ والا پنش (رک) کا پانے والا

پِنْشَن لینا

حسب دستور تنخواہ کے مناسب حصے (وظیفے) پر ملازمت سے سبکدوش ہونا ؛ پنشن یا وظیفہ وصول کرنا یا حاصل کرنا

پِنْشَن کَرنا

نوکری سے ریٹائر کرکے تنخواہ کا مناسب حصہ (وظیفہ) مقرر کردینا

پِنْشَن کھاتے ہیں

کام کچھ کرتے نہیں مفت کا ظیفہ لیتے ہیں

pensionary

وظیفہ دار

pensionable

قابلِ پنشن

pensioner

وثیقہ دار

پِنْشْنَر

جو شخص نوکری سے سبکدوش ہوکر تنخواہ کا مقرر حصہ (وظیفہ) پاتا ہو ، پنشن پانے والا ، سرکاری وظیفہ پانے والا)

demi-pension

ہوٹل کا قیام جس میں بستر، ناشتہ اور ایک وقت کا کھانا شامل ہو۔.

state pension

رک: اسم ۱ (الف).

retirement pension

مقررہ عمر سے اوپر کے لوگوں کو ادا کیا جانے والا وظیفہ ، پنشن ۔.

war pension

جنگی پنشن، جو جنگ میں کام آنے والے کے پس ماندگان یا جنگ میں معذور ہوجانے والے کو ملے۔.

خانَہ نَشِین پِنْشَن

ملازمت سے سبکدوشی کے بعد تنخواہ کی تقرری

فَیمِْلی پِنْشَن

وہ وظیفہ جو حکومت یا ادارہ خاندان کے سربراہ کو ملازمت سے سبکدوشی پر جاری کرے.

en pension

قیام وطعام میں شریک کے طور پر.

pins and needles

کِسی گُزَشتہ بے حِسی و بےشَعُوری کی کیفیت کے خاتمے پَر ہونے والی چُبھَن اور جھُنجھُناہَٹ کا احساس

punishing

گوش مالی

پانسْنا

گنے کی آنکھ دار پوروں کو کیاریوں میں دبانا (تاکہ پھوٹ کر چند روز پرورش پائیں اور کھیت میں منتقل کرنے کے قابل ہو جائیں)

پانسا آنا

دان٘و نکلنا.

پانی سو نیزے چَڑھانا

۔ (مجازاً) ناحق بدنام کرنا۔ ؎

پانی سَو نیزے چَڑھنا

۔ صفت نہایت رقیق۔ ؎ ۲۔ حقیر خفیف۔ ۳۔ ارزاں۔ آسان۔ بے آبرو۔ شرمندہ۔ ذلیل۔ ؎ (کرنا ہونا کے ساتھ)

پانْس ہونا

پانی سِینْچنا

پودوں وغیرہ کو پانی دینا.

pension کے لیے اردو الفاظ

pension

ˈpen.ʃən

pension کے اردو معانی

  • وَظِیفَہ

pension के उर्दू अर्थ

  • वज़ीफ़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pension)

نام

ای-میل

تبصرہ

pension

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone