تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"perineum" کے متعقلہ نتائج

perineum

عجان

پَرِینام

آخری مذہب.

پَرنام

(ہندو) سلام، آداب، ڈنڈوت، بندگی، تسلیم، وہ سلام جو دیوتاؤں اور بزرگوں کو کیا جائے، مرتے وقت کے تیور، (فقرہ) اخیر وقت کے آثار ہیں، اب اس کے پرنام بگڑ گئے

پُر نَم

(بیشتر آنسووں سے) بھیگا ہوا، تر

پَرنام کرنا

پُورَنْ ماشی

پورا چاند، پورے چاند کی رات

پُر نُمُود

ظاہری نمائش والا.

پُورْنِیما

پورنما، پورن ماسی، وہ رات جس میں چاند پورا یا مکمل نظر آتا ہے

پُرانی مُلاقات

پُورنِما

پورا چاند، قمری مہینے کی آخری تاریخ جس میں چاند اپنی پوری شکل میں طلوع ہوتا ہے

پُرانے مَذْہَب

قدیم دستورالعمل ، قدیم مسلک.

paronomasia

رعایت لفظی ؛ ایہام ، ذو معنو یت۔.

pronominal

ضمیریا ضمیر کے طور پر

prenominate

پہلے سے نامزد کرنا

paronomastic

رعایَت لفظی سے مُتَعلِّق

پُورن ماسی

قمری مہینے کی چودھویں تاریخ جس میں پورا چان٘د نکلتا ہے ، پورنیما .

پُورَن ماشی کا چاند

چودھویں کا چان٘د ، ماہ کامل ؛ (مجازاً) روشن ، چمکدار ، خوبرو .

پُر نَمَک

(مجازاََ) سان٘ولی رن٘گت ،رک:پُر ملاحت .

پُرانا مال

پَرْن مانَر

پتوں کا بنا مجسمہ، پتے ٹھو ن٘س کر بنایا ہوا انسان کا پتلا یا انسان کی شکل کا کوئی پتلا جو پتوں سے بنایا گیا ہو جس کو گم شدہ لاش کے بدلے جلاتے یا دفن کرتے ہیں

پَرْن ماچال

کمرخ ، کمرکھ ، کم رن٘گا لاط : Averrhoa carambola .

پَرانمُکھ

من٘ھ موڑے ہوئے، پیٹھ پھیرے ہوئے، پھرا ہوا، مڑا ہوا

پَر نَہ مِلنا

۔ لازم (کنایۃً) مشابہت نہ ہونا۔ ؎

پَر نَہ مارنا

۔ لازم۔ پاس نہ پھٹکنا۔ رسائی نہ ہونا۔ ع

پُرانی مَثَل

قدیم مقولہ ، کہاوت.

پُرانے مُرْدے اُکھیڑْنا

گئی گزری باتوں کو دہرانا ، بھولی بسری باتیں درمیان میں لانا ، اگلے پچھلے جھگڑے نکالنا.

پُرانے مُرْدے اُکھاڑْنا

۔ (دہلی) بھولی بسری باتیں درمیاں میں لانا۔ مدتوں کی شکایتوں کو زبان پر لانا۔ پچھلی باتوں کا ذکر کر کے خواہ مخواہ جھگڑا کھڑا کرنا۔ لکھنؤ میں اس جگہ گڑے مُردے اکھاڑنا بولتے ہیں۔

پُورَن ماسی کا چاند

چودھویں کا چان٘د ، ماہ کامل ؛ (مجازاً) روشن ، چمکدار ، خوبرو .

پُورَن ماہی

رک : پورن ماسی .

پیروں میں سر دینا

کسی کے پیروں پر اپنا سر رکھنا ، خوشامد کرنا .

پَیروں میں گِرنا

رک : پیروں پڑنا .

پَیروں میں مِہْندی لَگی ہے کیا

پَیروں میں مِہندی لَگی ہونا

پَیروں میں مِہنْدی لَگْنا

رک: ہانْو میں مہنْدی لگنا .

پاد پَرْنام

پیر پڑنے کا عمل ، قدم بوسی کرنے کا عمل .

با دِیدَۂ پُر نَم

چشم پر نم

آنسوؤں سے بھری ہوئی آنکھ

آنکھ پُر نَم ہونا

آنکھوں میں آنسو بھرے ہونا، آنسو بہنا

perineum کے لیے اردو الفاظ

perineum

perineum کے اردو معانی

اسم

  • عجان
  • سیون
  • جسم کا وہ حصّہ جس میں مقعد کی رہ گزر اور تناسلی اعضا شامل ہوں

perineum के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अजान
  • सेवन
  • जिस्म का वो हिस्सा जिस में मक़अद की रहगुज़र और तना सिल्ली आज़ा शामिल हूँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (perineum)

نام

ای-میل

تبصرہ

perineum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone