تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pitch" کے متعقلہ نتائج

pitch

رال

pitch in

بول چال

pitch dark

اَندھیرا گُھپ

pitch into

حَملہ کَرنا

pitch black

کالا بھُجَنْگ

patch

پَیوَنْد

pitchy

کالا

pitching

چوٹی

pitchfork

جیلی

pitchblende

ایک معدن جو زیادہ تر یورینیم آکسائیڈ پر مشتمل ہے یورینیم اور ریڈیم کا ایک بڑا ماخز

pitcher

جَھجَّر

pitchstone

رال

pitchfarthing

ایک قسم کا کھیل

پِت چھانْڈنا

قے کرنا (دہلی).

patch cord

ایک محجوز تار جس کے سروں پر پلگ ہوتے ہیں جو مرکزی بورڈ پر لگے ہوتے ہیں۔.

patch test

الرجی یا زود حساسیت کا پتہ لگانے کا ایک طریقہ جس میں الرجی پیدا کرنے والے مادّے سے بھرے روئی کے پہل وغیرہ جلد پر باندھے جاتے ہیں۔.

patch pocket

اوپر سے ٹانکی ہوئی ، پیوندی جیب۔.

patched

تھیگلی

patchboard

بجلی کے مختلف سلسلوں کا مشترک تختہ جس سے کنکشن تبدیل کیے جاسکیں۔.

پیٹ چوٹْٹی

وہ عورت جس کا حمل پوری طرح دکھائی نہ دے ، جس کو حمل ہو اور پیٹ زیادہ نہ بڑھے.

patchy

بے ربط ، ناہموار ۔.

patcher

پارہ دوز

patching

تھیگلی

patchouli

جنوبی ایشیا کی ایک خوشبودا ر بُوٹی ، پچولی، سبز پتّی ، نعناع ہندی ۔.

patchwork

مختلف ٹکڑوں کی پیوند کاری سے تیار کردہ رنگا رنگ ابرے یا ہزار جامے کی رضائی وغیرہ ۔.

full pitch

کرکٹ گیند کو پھینکنے میں ایک ایسا رخ اختیار کرنا کہ وہ زمین پر لگنے سے پہلے وکٹ کو لگے

mineral pitch

قُدرَتی رال

absolute pitch

موسیقی : سَب سے اُونچا سُر پہچاننے یا نِکالنے کی اہلیت

پاٹَچَّھر

چور ، دزد .

پیٹ چُھوٹْنا

رک : پیٹ جاری ہونا.

پیٹ چُھٹنا

دست جاری ہونا، دست آنا

پیٹ چَھٹْنا

پیٹ کی موٹائی یا ابھار کم ہونا ، دبلا ہونا.

پیٹ چَھنٹْنا

۔دبلا ہونا۔ جھٹکنا۔ پیٹ کی مُٹائی کم ہونا۔

پیٹ چَپاتی سا ہو جانا

مارے بھوک کے پیٹ کا اندر کو دھن٘س جانا.

potiche

مَخرُوطی گُلدان

petechial

داغدار (بخار)

petechia

ددوڑا

پیٹ چوٹی

پتا چلنا

معلوم ہونا

پیٹ چَلنا

دست آنا

پَتا چَلانا

پیٹ چَل جانا

روزگار چمکنا ، خوب کمائی ہونا.

پیٹا چھوڑْنا

پتن٘گ بازی: اڑتی پتن٘گ کی ڈور میں جھول آنا یا ڈور کا بیچ سے لٹک جانا

پَٹّا چُکنا

پٹا چکانا (رک) کا لازم .

پَٹّا چُکانا

(ہندو) لڑکی کی شادی میں نائی دھوبی وغیرہ ٹہل کرنے والوں کو سمدھیوں سے ان کی خدمت کے حقوق دلانا ، ہنود میں رسم ہے کہ لڑکی کی پیدائش کے وقت سے اس کی شادی تک اس کی ٹہل کرنے والوں کو اجرت نہیں دی جاتی اور اس کے عوض شادی کے موقع پر دولھا والوں سے معقول رقم انہیں دلائی جاتی ہے .

پَٹّے چُھوٹْنا

رک : پٹے چُھٹنا.

پَٹّے چُھٹْنا

سر کے بالوں کا اس قدر بڑھنا کہ کانوں کے اوپر سے گزرتے ہوئے گُدّی تک پہن٘چ جائیں.

پِتّی اُچَھلنا

بدن پر ددوڑے پڑکر خارش ہونے لگنا۔ پتی کا پیدا ہونا

پیٹ چَپاتی سا لَگ جانا

مارے بھوک کے پیٹ کا اندر کو دھن٘س جانا.

پَتَّہ چاٹ

پودوں کے پتوں کو کھا کر انہیں ضائع کر دینے والا .

پیٹ چَباتی ہو جانا

۔پیٹ کا نہایت ملائم ہوجانا۔ مارے بھُوک کے پیٹ کا اندر کو دھنس جانا۔ بھوک سے پیٹ کا بیٹھ جانا۔ دیکھو چپاتی سا پیٹ۔

پیٹ چَپاتی ہو جانا

پِیٹی چَڑھانا

پیٹی کو مشین کے پہیوں پر لگا دینا

پیٹ چلے مَن بَھکتوں کو

مصیبت پڑی ہوئی ہے اور دل ایسی باتوں کو چاہتا ہے جس سے مصیبت اور بڑھے

پَٹّی چھوڑْنا

گھوڑے کو پویا دوڑانے کے لیے لگام کھین٘چ کر ڈھیلی چھوڑنا ، گھوڑے کو تیز دوڑانا.

پَٹّے چھوڑْنا

پٹے چھٹنا (رک) کا تعدیہ.

پَٹّی چَڑْھنا

کسی زخمی یا ناقص عضو پر دوا لگا کر پٹی بندھنا

پَٹّی چَڑھانا

پھوڑے یا درد کی جگہ پر پلستر بان٘دھنا

pitch کے لیے اردو الفاظ

pitch

pɪtʃ

pitch کے اردو معانی

  • رال
  • قیر
  • قائم کرنا
  • نَوبَت

pitch के उर्दू अर्थ

  • राल
  • क़ीर
  • क़ाएम करना
  • नौबत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pitch)

نام

ای-میل

تبصرہ

pitch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone