تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pomp" کے متعقلہ نتائج

pomp

آب و تاب

pompadour

بال سِنگھار

pompous

عظیم الشان

pompano

پَمپَينو

pompelmoose

بٹاوی لیموں

pompousness

شان و شوکت

pomposity

شیخی

pompholyx

آبلَہ کَف

پَمْپ کَرنا

دھکیلنا، اوپر چڑھانا.

پَمْپ سِسْٹَم

(واٹرکولن٘گ) موٹر گاڑی کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے کا وہ نظام جس میں پانی کی گردش پمپ کی مدد سے ہوتی ہے.

pimp

pump

پانی اونچا کرنے کی کل

پَمْپ

نل، پانی کا نل، وہ نل جس کے ذریعے پانی ایک جگہ سے دوسری جگہ پہن٘چایا جاتا ہے، زمین میں پلایا ہوا پائپ جس میں مشین کے ذریعے پانی کھن٘چ کر اوپر آتا ہے

pumped

پانی اونچا کرنے کی کل

pumpkin

کَدُّو

pumpernickel

تلخہ روٹی

فِیہِْما فِیہ

اس میں جو ہے وہ ہے ، مضمرات ؛ مشملات ، اندرونی اسباب.

pampas grass

جنوبی امریکا کی ایک اونچی گھاس جس کے سرے پر حریری طرہ نما پھول ہوتا ہے Cortaderia selloana.

پَمْپَت بازی

اُکسانا، چھیڑ چھاڑ، بحث و مباحثہ

pampered

بگڑا ہوا

pemphigoid

فَقاعی

pimple

دانا

پَمْپی

پمپ کی تصغیر یا تانیث، گرگابی، ایک قسم کی جوتی جو بغیر بان٘دھے پہنی جاتی ہے

pampas

جنوبی امریکا کے وسیع چٹیل میدان۔.

pamper

لاڈ

pumper

پمپ چلانے والا

pumpion

گھیا

pampero

جنوبی امریکا میں اینڈیز سے بحرا و قیانوس کی طرف چلنے والا جنوب مغربی تیز ٹھنڈی ہوا کا جھکّڑ ۔.

pimping

pamphlet

کِتابْچَہ

pemphigus

آبلہ

pamphleteer

پمفلٹ نویس، خصوصاً سیاسی نوعیت کے ایک یا دو ورقی اشتہار یا اعلان لکھنے والا۔.

pamphleteering

رسالہ نویس

پامْفَرٹ

چھوٹے سفنوں والی سمندری مچھلی جو شکل و صورت میں چپٹی اور چوڑی ہوتی ہے ؛ ایک قسم کی مچھلی جس کا لاطیی نام Strometeodes ہے بحر ہند اور بحر الکاہل میں پائی جاتی ہے درج ذیل اقسام اعلیٰ درجے کی غذا میں شمار ہوتی ہیں S. Niger ، سیاہ پام فریٹ اور سفید پام فریٹ ، S. Sinensis ، یہ جبکہ چھوٹی ہوتی ہے اس کو رو پہلی پام فریٹ اور بہت بڑی کو گرے پا مفریٹ کہتے ہیں ؛ ایک قسم کی مچھلی Sea bream کے خاندان سے لاط : pramt Roy غالباً یہی مذکورہ مچھلی ہے.

مِعدی پَمپ

(طب) معدے کی پچکاری (Stomach Pump) ۔

دو نَلا ہَوا پَمْپ

ہوا بھرنے کا دو نلوں والا پمپ یا پچکاری .

نُفُوذی پَمپ

(طبیعیات) ہوا کے دباؤ کی مدد سے کام کرنے والا پمپ ۔

داب پَمْپ

دباؤ ڈالنے والا آلہ ، وزن ڈالنے والا پمپ (Force Pump) ۔

خَلائی پَمپ

رک : خلا ساز پمپ .

تَق٘طِیری پَمْپ

(کیما) تقطیر کے عمل میں سرعت پیدا کرنے کا آلہ .

ہَوا پَمپ

(طبیعیات) کسی ظرف میں ہوا بھرنے نیز کھینچ کر ہوا باہر نکالنے کا ایک لمبوترا آلہ جس میں ایک ڈاٹ (Piston) لگا ہوتا ہے ، مخراج الہوا (انگ : Air Pump) ۔

خَلا ساز پَمْپ

ایسا پمپ جس کے زریعے کسی جگہ یا ظرف میں خلا پیدا کیا جائے

stirrup pump

معمولی آگ بجھانے کا دستی پمپ جس میں ایک پائیدان لگا ہوتا ہے ۔.

vacuum pump

خلا کار پمپ، خلا پیدا کرنے کا پمپ۔.

parish pump

برط محدود یا متعصّبانہ رویے کی علامت۔.

ہَینڈ پَمپ

نل جس کو ہاتھ سے چلا کے پانی نکالیں (عام طور پر اس میں ایک دستی پمپ لگا ہوتا ہے جسے ہتھے سے اوپر نیچے کر کے پانی نکالتے ہیں)

force-pump

ایک عام پمپ کِسی مائع کو اُوپر کھینچتا اور اِسے باہِر گِرا دیتا ہے

stomach pump

پیٹ میں سے رطوبت وغیرہ کھینچنے یا داخل کرنے والی پچکاری ۔.

water-pump

بَمْبا

ریگ پَمْپ

دھواں لوہے کی ایک کل جو قطر میں تین فٹ اور بلندی میں دو فٹ ہوتی ہے . اس کا مُن٘ھ ہوا روک ڈھکن سے بند رہتا ہے.

موٹَر پَمپ

دروں احتراقی یا برقی انجن

پِٹْرول پَمْپ

وہ جگہ جہاں سے پٹرول فراہم کیا جاتا ہے.

چُوس پَمْپ

جذب کرنے والا پمپ، اپنی طرف کھینچنے والا پمپ.

اِسْپرِٹ پَمْپ

وہ پمپ یا لیمپ جس میں تیل کے بجائے اِسپرٹ جلائی جاتی ہے

واٹَر پَمپ

برقی قوت سے چلنے والا پمپ جس کے ذریعے پانی باہر نکالا یا اوپر چڑھایا جاتاہے ، پانی کو منتقل کرنے کی مشین ۔

پیٹْرول پَمْپ

اِیَرْ پَمْپ

ای آلہ جس کے ذریعے کسی ظرف کی ہوا خالی کی جائے.

دو نَلا پَمْپ

دو نلوں والا پمپ ، وہ پچکاری جس میں دو نل لگے ہوں .

suction pump

آب کش پمپ۔.

بَھرَن پَمْپ

سوت ، پچکاری ، انگریزی Feed pump کا ترجمہ .

pomp کے لیے اردو الفاظ

pomp

pɒmp

pomp کے اردو معانی

  • آب و تاب
  • اَلَلّے تَلَلّے
  • دَبْدَبَہ
  • حَشْمَت
  • جاہ و جَلال
  • شان
  • شُکوہ
  • ٹھاٹھ

pomp के उर्दू अर्थ

  • आब-ओ-ताब
  • अलल्ले-तलल्ले
  • दबदबा
  • हशमत
  • जाह-ओ-जलाल
  • शान
  • शुकोह
  • ठाठ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pomp)

نام

ای-میل

تبصرہ

pomp

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone