تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"porch" کے متعقلہ نتائج

porch

ڈیوڑھی

پُرچِیں

جس میں شکن پڑی ہو، بل دار، بل ڈالے ہوئے (پیشانی وغیرہ)، جھری پڑا ہوا، (خال)

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پُرْچَک دینا

شہ دینا، اُکسانا، اُبھارنا، بہکانا

پُرْچَک دِکھانا

دھوکا یا فریب دینا ، دغا دینا.

پُرْچُگِیز

رک : پرتگیز.

پُرْچَک کَرْنا

حمایت کرنا، طرفداری کرنا، (فقرہ) اگر وہ میری پرچک بھی کریں گی تاہم ان کی آنکھوں میں ذلیل ہوجاؤں گی

پُرْچَک پانا

شہ پانا، حمایت پانا، اشارہ پانا

پُرْچَک لینا

رک : پرچک کرنا.

پَرْچِیْں

پَرْچ

زمین ناپنے کا ۱/۲ ۵ گز کا پیمانہ ، رک : پول

پَرَچ

ہلکا اور پتلا نگینہ.

پَرِچ

رک : پُرچَک.

پراچ

پِرِچ

طشتری، وہ طشتری، جس پر پیالی رکھی جاتی ہے

preach

وَعظ

parch

بُھونْنا

perch

اَڈَّہ

purchase

خَرِیدْنا

پُرْچَک

حمایت، پشتی، جانبداری

purchases

سَودا

purchaser

گاہگ

purchasable

قابلِ خرید

پَرْچھائِیاں

پرچھائیں کی جمع

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرَچ کا لَنگْڑا

ایک دھُن ، تال قوالی.

پَرْچَۂ اِبْتِدائی

جرم کی پہلی رپورٹ جو پولیس تحریر کرتی ہے

پارچہ فروش

کپڑوں کے سوداگر

پارچہ فروشی

کپڑے بنانے کا پیشہ

پارْچَہ پوشِیدْنی

پہننے کا کپڑا، لباس.

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچَۂ نامْزَدگی

وہ فارم اور اسناد وغیرہ جو کسی ادارے کی ممبری کا امیدوار متعلقہ حاکم یا عہدہ دار کے دفتر میں مقررہ وقت کے اندر پیش کرتا ہے

پارچَہ روز

پارْچَہ باف

کپڑا بننے والا، جولاھا

پَرْچَہ بازی

(عموماً عشق بازی میں) آپس میں ایک دوسرے کو خط لکھنا یا ایک کا خط دوسرے تک پہن٘چانا ، پیام رسانی.

پارْچَہ بافی

کپڑا بننے کا کام یا پیشہ

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچَہ نَوِیس

خبر لکھنے والے، واقع نگار

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرَچ پَرَچ ہونا

ریزہ ریزہ ہونا.

پَرْچِیں سازی

ایک قسم کی پچی کاری جس میں پتھروں کو کھود کر اس میں دوسرے رنگ برنگ کے پتھروں کے ٹکڑے جمائے جاتے ہیں.

پَرچَہ نَوِیسی

۔ مونث۔ مخبری۔ اخبار نویسی۔

پَرْچَۂ خَرِیدی

(دوکاندار) سامان خریدنے کا اقراری رقعہ جو خریدار بیچنے والے کو لکھ دے.

پَرْچِیں کاری

ایک قسم کی پچی کاری جس میں پتھروں کو کھود کر اس میں دوسرے رنگ برنگ کے پتھروں کے ٹکڑے جمائے جاتے ہیں.

پَرْچَہِ سَزا

یہ ایک خاص پرچہ فوجداری کے متعلق ہوتا ہے.

پَرْچھاوْں

رک : پرچھائیں.

پَرْچھاویں

رک : پرچھانواں.

پَرْچَہ رَساں

مخبر ، جاسوس ، پیام و سلام پہنچانے والا.

پَرْچھانواں

عکس، پرتو، عادات و خصائل یا اوصاف و کیفیات وغیرہ کا اثر

پَرْچھانوے

پرچھان٘واں (رک) کی مغیرہ حالت.

پَرْچھانوا

رک : پرچھانواں.

پَرْچھائی

پرچھائیں

پَرْچَھئی

(بیل بانی) ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا تھیلا جو چھئی یا پالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں طرف لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے

پَرْچھاوا

پَرِیچّھا

رک : پَرِیکشا.

پرچھایا

عکس، پرتو، سایہ

پَرِچَّھنا

پوچھنا، دریافت کرنا؛ بلانا، مدعو کرنا؛ سوال، دریافت

پَرْچھاواں پَڑْنا

سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا

porch کے لیے اردو الفاظ

porch

pɔːtʃ

porch کے اردو معانی

  • ڈیوڑھی
  • رُوَاق

porch के उर्दू अर्थ

  • ड्योढ़ी
  • रुवाक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (porch)

نام

ای-میل

تبصرہ

porch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone