تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"posted" کے متعقلہ نتائج

posted

مَامُور

postday

ڈاک کی روانگی یا آمد کا دن

پُشْتِ دَسْت مَارْنا

رد کرنا، ٹھکرانا

پُشتِ دَسْت کو کاٹنا

پُشْت دَسْت

ہاتھ کا وہ حصہ جو ہتھیلی کے پیچھے ہوتا ہے ، کلائی کے گٹے سے ان٘گلیوں کے گٹوں کا اوپری حصّہ ، کف دست کے مقابل .

postdiluvial

حضرت نوح﷼ کے طوفان کے بعد کا

postdiluvian

طُوفانِ نُوع کے بَعد کا

postdate

تاریخ مابعد

postdoctoral

مابَعد ڈاکٹريٹ

پَسْت ڈاٹ

(عمارت) این٘ٹ پتھر وغیرہ کی بنائی ہوئی ادّھے کی قسم کی بے قاعدہ گولائی کی محراب جس کی گولائی بوجہ تن٘گی کے صحیح نہ ہو اور کسی قدر پھیلی ہوئی ہو.

پُشْت دینا

من٘ھ پھیرنا ، (کسی جانب سے) توجہ ہٹانا ، نظر انداز کرنا یا چھوڑنا .

پُشْتی دینا

حمایت کرنا ، ہمت افزائی کرنا ، مدد دینا ، تقویت پہن٘چانا.

پُشْت دِکھانا

(جن٘گ یا مقابلے سے) بھاگ جانا، فرار ہو جانا ، (کسی کام سے) من٘ھ موڑنا.

پِسْتَہ دَہَن

وہ عورت (یا مرد) جس کے ہون٘ٹ پتلے اور باہم ملے رہتے ہوں، (مراد) خوبصورت ہون٘ٹوں والا یا والی، (ہون٘ٹوں پر سیاہی مائل رن٘گ جو پہلے مسی اور اب لپ اسٹک کا مرہون منت ہے اس کی دلکشی کی طرف اشارہ ہے)

پُشْت دے بَیٹْھنا

رک : پشت دینا.

پُشْتَۂ دِیوار

مٹی کا ڈھیر جو دیوار کے ساتھ اس کو مضبوط کرنے کے لئے بناتے ہیں

پُشْت دَسْت کاٹْنا

غصے یا افسوس کی شدت ظاہر کرنا

پُشْت دَرْ پُشْت

پُشْت بہ پُشْت، نسلاً بعد نسلِ، ایک صُلب سے دوسرے صُلب میں مسلسل

posted کے لیے اردو الفاظ

posted

ˈpəʊs.tɪd

posted کے اردو معانی

  • مَامُور

posted के उर्दू अर्थ

  • मामूर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (posted)

نام

ای-میل

تبصرہ

posted

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone