تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pressure" کے متعقلہ نتائج

pressure

دَباو

pressure suit

بہت اونچائی پر پرواز کے لیے ہوا بھرنے سے پھول جانے والا لباس۔.

pressure point

وہ نقطہ جہاں کسی شریان کو دبا کر خون کا بہاؤ روکا جاسکے ۔.

pressure group

کوئی گروہ یا تنظیم جو کسی خاص مقصد یا مفاد کے حق میں ملکی پالسی پر اثر انداز ہونے کے لیے قائم کی جائے ۔.

پِریشَر گیج

دباؤ ناپنے کا آلہ ، فشار پیما.

پِریشَر کُکَر

رک : پاپن کا دیگچہ.

pressurize-water reactor

نیوکلیائی تعامل گر جس میں تبرید اونچے درجے کے فشار زدہ پانی سے کی جاتی ہے۔.

pressurize

(خصوصاً بطور pressurized صف) بلند پرواز (ہوائی جہاز وغیرہ میں) زیادہ بلندی پر ہوا کا معمول کا دباؤ قائم رکھنا۔.

low-pressure

کم دباو کا

vapour pressure

بخاراتی دباؤ، اپنی ٹھوس یاسیّال شکل سے متصل بخارات کا دباؤ۔.

blood pressure

فِشارِ خُون

partial pressure

طبیعیات: گیسوں کے آمیزے کی ایک گیس کا اتنا ہی دباؤ جتنا کہ وہ اس حجم میں رہتے ہوئے تنہا ڈالتی، جزوی دباؤ ۔.

بِلَڈْ پِریشَر

معمول سے کم یا زیادہ خون کا دباؤ، فشارالدم

ہائی پریشَر

اونچے درجے کا دباؤ ؛ زیادہ دباؤ یا تناؤ جس کے زور سے مشین کا کوئی ڈنڈا یا پٹا کھنچتا یا حرکت میں آتا ہے ؛ اونچے درجے کا دباؤ یا حرکت جس سے بجلی پیدا کی جاتی ہے ۔

وَرْکِنْگ پِریشَر

(انجینئرنگ) وہ دباؤ جو کسی خاص مقصد کے حصول کے لیے درکار ہو (اکثر پونڈ فی مربع انچ کے حساب سے شمار آتے ہیں) ۔

ہائی بِلَڈ پِریشَر

خون کی رگوں میں خون کا غیر معمولی بلند دباؤ جو ایک مرض ہے ، بلند فشار خون ۔

pressure کے لیے اردو الفاظ

pressure

ˈpreʃ.ər

pressure کے اردو معانی

  • دَباؤ
  • مَجبُوری
  • سَخْتی
  • زُور

pressure के उर्दू अर्थ

  • दबाव
  • मजबूरी
  • सख़्ती
  • ज़ूर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pressure)

نام

ای-میل

تبصرہ

pressure

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone