تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quahog" کے متعقلہ نتائج
quahog کے لیے اردو الفاظ
quahog کے اردو معانی
اسم
- شمالی امریکا کے بحر اوقیانوس والے ساحل پر پایا جانے والا ایک خوردنی ، گول صدفہ Venus mercenaria.
quahog के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शुमाली अमरीका के बहर-ए-औक़ियानूस वाले साहिल पर पाया जाने वाला एक ख़ुर्दनी , गोल सदफ़ा Venus mercenaria
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
quahog
شمالی امریکا کے بحر اوقیانوس والے ساحل پر پایا جانے والا ایک خوردنی ، گول صدفہ Venus mercenaria.
کھانگَڑا
(گھوڑ پانی) کھٹکے یا آواز کا ڈر نکالنے کو نئے گھوڑے کے سامنے بجانے کا ایک قسم کا جھان٘ج جو کھوکلے بان٘س وغیرہ کا بنا لیا جاتا ہے اور سدھاتے وقت گھوڑے کے پاس اچانک بجا دیا جاتا ہے
کَھنْگالنا
صاف کرنا، سرسری طورپر کپڑے کا پانی میں دھونا، بدن یا اُس کے کسی حصّے پر پانی بہانا، برتن کپڑے یا کسی اور چیز کو ایک یا دو بار صرف پانی ڈال کر دھو لینا یا غوطہ دے کر نکال لینا، پانی سے سرسری طور پر دھونا
کِھگْیانا
ڈھیلی مقعد سے ایسی آواز نکالنا جو بہت سے ہگ دینے میں نکلتی ہے ؛ (مجازاً) بکواس کرنا ، حد درجہ خوشامدانہ باتیں کرنا.
کَھنگولْنا
پانی وغیرہ کا ہاتھ سے ہلانا، کسی چیز کو پانی میں شامل کرنا، پانی میں انگلی ڈالنا، (پلید یا خراب) کرنے کے لئے کہتے ہیں
کَھگول مِتی
गणित ज्योतिष का वह अंग या शाखा जिसमें तारों, नक्षत्रों आदि की नाप-जोख, दृश्य स्थितियों, गतियों आदि का विचार होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (quahog)
quahog
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔