تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھنْگالنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنْگالنا کے معانیدیکھیے
کَھنْگالنا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - فعل متعدی
- صاف کرنا، سرسری طورپر کپڑے کا پانی میں دھونا، بدن یا اُس کے کسی حصّے پر پانی بہانا، برتن کپڑے یا کسی اور چیز کو ایک یا دو بار صرف پانی ڈال کر دھو لینا یا غوطہ دے کر نکال لینا، پانی سے سرسری طور پر دھونا
- اچھی طرح تحقیق کرنا، چھان بین کرنا، پوری طرح ڈھونڈنا، بالاستیعاب نظر ڈالنا
English meaning of kha.ngaalnaa
Sanskrit, Hindi - Transitive verb
- to rinse, wash, examine, scrutinize, search minutely
खँगालना के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया
- साफ़ करना, पानी से भरे हुए बरतन में कोई चीज़ डुबाकर उसे हलका या थोड़ा धोना, सरसरी तौर पर कपड़े का पानी में धोना
- ढूंढ ढूंढ कर निकालना, छानबीन करना, अच्छी तरह अनुसंधान करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھنْگالنا)
کَھنْگالنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔