تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quarte" کے متعقلہ نتائج

quarte

تیغ بازی میں آٹھ کے سَلسلے میں چوتھی روک

quartette

چہار آہنگ

quartered

چوتھیائی

quarter day

برط ان چار دنوں میں سے کوئی جبکہ سہ ماہی ادایگیاں واجب ہوتی ہیں او ر پٹّے یا کرایہ داری کی مدّت کا آغاز یا اختتام ہوتا ہے۔.

quarterly

quartet

موسیقی: (الف) چار سازوں یا آوازوں سے بنا ہوا چوگانہ (ب) اس میں شریک چار فنکار۔.

quarter

چَوتھ

quarter-hour

چوتھائی گھنٹہ، پندرہ منٹ کا عرصہ ۔.

quarter-tone

موسیقی: نیم سُر کا آدھا ، چوتھائی سُر۔.

quarter-line

رگبی: گول کی سیدھ سے ۲۲ میٹر پرے بنی ہوئی میدان کوقطع کرنے والی لکیر تک کا قطعہ ۔.

quarterstaff

ڈَنْڈا

quartern

قدیم: برط ایک پائنٹ کا چوتھائی حصّہ۔.

quarters

مُسْتَقَر

quarter-plate

فوٹو گرافی کی پلیٹ یا فلم جس کا سائز ۳ء۸ ×۸ء۱۰ س م ہوتا ہے ۔.

quarter-light

موٹر گاڑی یا بند گاڑی میں اصل دروازے کی کھڑکی کے علاوہ اضافی کھڑکی ۔.

quarter sessions

تواریخ: (برطانیہ میں ) محدود دائرہ اختیار والی دیوانی اور فوجداری نیز اپیل یا مرافعے کی عدالت جس کے اجلاس سہ ماہی ہوتے ہیں۔.

quarter note

موسیقی: شمالی امریکا خصوصاً : چوتھائی سُر یا سُرتی کی علامت ۔.

quarter-binding

جلد بندی جس میں کتاب کی پشت ایک چیز کی ہو (م : چمڑے کی ) اور پہلو دوسری چیز کے ۔.

quarter-pounder

چوتھائی پاؤنڈ وزن کی شے خصوصاً ہیم برگر۔.

quarterdeck

جہاز کے بالائی عرشے کا دنبالے کی طرف کا حصّہ،عموماً افسران کے لیے مخصوص ۔.

quartern loaf

چار پاؤنڈ کی روٹی یا روٹ ۔.

quarterage

سہ ماہی ادایگی، سہ ماہہ۔.

quartering

(جمع میں ) سپر پر بنائے ہوئے نقش جو کسی خاندان کے دوسرے خاندانوں کی وارث خواتین کے ساتھ اتحاد کو ظاہر کرتے ہیں۔.

quartermaster general

فوجیوں کے قیام، کوچ، لباس اور دیگر ضروریات سے متعلق فوجی محکمے کا اعلیٰ سربراہ۔.

quarterback

امریکی فٹ بال میں حملے کی قیادت کرنے والا کھلاڑی۔.

quartermaster sergeant

کوارٹر ماسٹر کا مدد گار سارجنٹ۔.

کُوارْٹَر گارْڈ

فوجی چھاؤنی کا عارضی جیل خانہ یا حوالات.

quartermaster

کُوارْٹَر فائِنْل

ٹورنامنٹ میں کسی کھیل کے ابتدائی مقابلے کے بعد اور حتمی مقابلے سے پہلے کا مرحلہ.

کُوارْٹَر ماسْٹَر

(عسکری) جنگی محکمہ کا وہ افسر جو چھاؤنیوں کے واسطے ہر چیز مہیا کرے.

کُوارْٹَر جَن٘رَل

(عسکری) کوارٹر ماسٹر سے بڑا افسر ، فوج کے لیے ضروری سامان فراہم کرنے والے محکمے کا افسر اعلیٰ.

قَرْطی

قَیرُوتی

موم روغن نیز ایک مرہم جو روغن گل سرخ، اکلیل الملک، زعفران، کافور اور موم سے تیار کیا جاتا ہے

quorate

برط (جلسہ) جس میں کم سے کم مطلوبہ تعداد میں اراکین نے شرکت کی ہو (جس کا کورم پورا ہو ).

quarto

طباعت: کاغذ کے ایک مخصوص تاؤ کو دو مرتبہ موڑنے سے حاصل ہونے والے صفحے یا کتاب کا سائز (عموماً ۱۰× ۸ انچ).

عَقِیدَتی

عقیدت (رک) سے منسوب یا متعلق ، اعتقادی .

quartic

ریاضی: کسی نا معلوم قدر یا متغیر کی محض چہارم طاقت سے متعلق ، چارمدارجی، چوقدری ۔.

quartan

باری کا (بخار) جو ہر چوتھے دن آئے۔.

quartile

فلکیات: دو اجرام کے متعلق جن کے درمیان ۹۰ درجے کا فاصلہ ہو ، تربیعی۔.

quartation

تین حصہ چاندی ملاکر سونا سودھنے کی ترکیب

quarto paper

دو دفعہ تہ کر کے کاٹے ہوئے کاغذ کے تختے۔.

quarte کے لیے اردو الفاظ

quarte

quarte کے اردو معانی

اسم

  • تیغ بازی میں آٹھ کے سَلسلے میں چوتھی روک

quarte के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तेग़ बाज़ी में आठ के सिलसिले में चौथी रोक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quarte)

نام

ای-میل

تبصرہ

quarte

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone