تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"raspberry" کے متعقلہ نتائج
raspberry کے لیے اردو الفاظ
raspberry کے اردو معانی
اسم
- (الف) ایک خاردار جھاڑی Rubus idaeus جس میں عموماً مخروطی گچھوں کی شکل میں سرخ بیر نما پھل لگتے ہیں (ب) اس جھاڑی کا پھل ، ولایتی رس بھری۔.
- اس پھل کا سرخی مائل رنگ جس میں گلابی سے لے کر قرمزی تک کی جھلک ہوتی ہے ۔.
- بول چال: (الف) ہونٹوں سے نا پسندیدگی یا بیزاری کی آواز نکالنا (ابتداً ایک تک بندی: raspberry tart, rhyming slang =fart ) (ب) سخت ناگواری کا اظہار-:
صفت
- رس بھری کے رنگ کا سرخی مائل ، گلابی یا قرمزی ۔.
raspberry के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) एक ख़ारदार झाड़ी Rubus idaeus जिसमें 'उमूमन मख़रूती गुच्छों की शक्ल में सुर्ख़ बैर नुमा फल लगते हैं (बे) इस झाड़ी का फल, विलायती रसभरी
- इस फल का सुर्ख़ी माइल रंग जिसमें गुलाबी से लेकर क़िरमिज़ी तक की झलक होती है
- बोल-चाल : (अलिफ़) होंटों से नापसंदीदगी या बेज़ारी की आवाज़ निकालना (इबतदन एक तुक बंदी : raspberry tart, rhyming slang =fart ) (बे) सख़्त नागवारी का इज़हार
विशेषण
- रसभरी के रंग का सुर्ख़ी माइल, गुलाबी या क़िरमज़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (raspberry)
raspberry
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔