تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rational" کے متعقلہ نتائج

rational

عقلی ، دلیل یا سبب پر مبنی ۔.

rational dress

تواریخ: ایک وضع کا لباس جو انیسویں صدی کے اواخر میں بعض خواتین نے اختیار کیا تھا جس میں اٹنگے کپڑے ، برجس، ڈھیلا پاجامہ وغیرہ شامل تھے۔.

rational horizon

رک : معنی ۱ ( ج).

rationality

معقولیت

rationalist

عقلی دلائل کا معتقد

rationalize

(اپنے کسی عمل یا رویے کی )عقلی توجیہہ یا تاویل کرنا۔.

rationale

(اکثربعدہ، for) عقلی جواز ، منطقی بنیاد ۔.

rationalistic

عقلی

rationalism

فلسفہ: عقلیت ، یہ نظریہ کہ حقیقی علم کی بنیاد استدلال ہے (تجربیت ،محسوسیات کی ضد).

راشَن اَلاؤنْس

بھتَہ جو خوراک کے لیے مقرَر ہو ، نقد رقم.

retinol

ایک حیاتین یا وٹامن جو سبز ترکاریوں ، انڈے کی زردی اور مچھلیوں کے تیل میں پائی جاتی ہے جو جسمانی نشوونما اور بصارت کے لیے مفید ہے، معروف نام حیاتین الف-:

retinal

متعلق بہ پردہ بصارت

رَتْنالی

چمکیلی ، رسیلی ، دلکش ، مخمور .

دو تِین لا بُوجھ کو چِھین

(گنجفہ) گنجفے کے کھیل میں جب بوجھ کا وقت آتا ہے تو ایک کھلاڑی پتوں کو اچھی طرح پھینٹ کے حرف کے گرد اپنے ھاتھ کو جس میں پتے ہوتے ہیں گردش دیتا ہے اور یہ فقرہ کہتا جاتا ہے.

rational کے لیے اردو الفاظ

rational

ˈræʃ.ən.əl

rational کے اردو معانی

صفت

  • عقلی ، دلیل یا سبب پر مبنی ۔.
  • معقول، ہوش مندانہ؛متناسب (احمقانہ ، سہل ، نا معقول کی ضد).
  • سمجھ دار، عاقل ۔.
  • عقلیت پسند ۔.
  • ریاضی: ناطق (مقدار یا تناسب ) جسے صحیح یا پورے اعداد کی نسبت میں ظاہر کیا جاسکے ۔.

rational के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • अकली , दलील या सबब पर मबनी ।
  • माक़ूल, होश मंदाना;मुतनासिब (अहमक़ाना , सहल , ना माक़ूल की ज़िद)
  • समझदार, आक़िल ।
  • अकलियत पसंद ।
  • रियाज़ी: नातिक़ (मिक़दार या तनासुब ) जिसे सही या पूरे आदाद की निसबत में ज़ाहिर किया जा सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rational)

نام

ای-میل

تبصرہ

rational

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone