تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rebel" کے متعقلہ نتائج

rebel

باغِی

رَبیل

موسمِ خزاں کے پودے یا سبزیاں جو بغیر بارش کے رات کی نمی سے نمو پاتے ہیں ، رَبل.

رابیل

رائے بیل، ایک پھول

دَبَیل

مُطیع ، زبردست ؛ مرعوب .

دِعْبِل

اون٘ٹ ؛ بوڑھی اون٘ٹنی.

rebellion

بَغاوَت

rebellious

عاق

rebelliousness

انحراف

دَبَیل بَسْنا

کسی کا مُطیع یا غُلام بن کررہنا، کسی سے دبنا .

ribaldry

بَد گوئی

دَبَیلی

دبیل ، مُطیع ، زبردست .

ribald

فاحِش

reboil

دوبارہ اُبالنا

رابیلی

رک : رابیل .

debility

ضُعْف

debilitate

کَمزور کَرْنا

رِبْعِ لازِمَہ

(طب) بخاروں کی وہ قسم جو ہمیشہ چوتھیا ہوتی ہے

دَبِیلا

(بھاڑ بھونجائی) اناج بھوننے کا لمبے دستے والا کرچھے کی شکل کا کفگیر، کرچھولا

دو بول

۱. دو لفظ ، نہایت مختصر بات.

rabelaisian

فرانسیسی فنکار و مصنف رابلی (: م : ۱۵۵۳ء) کا یا اس کی طرز تحریر سے مشابہ ۔.

rabelaisianism

رابلیت

debilitated

کَمزور

debilitation

لاغری کی کیفیت

debilitating

کمزور بنانے والا

دَبی لَچی

رک : دبی دبائی .

ڈَبَل چَھوائی

چنائی یا چھوائی کی دوہری تہ ، دوہرا چھایا جانا.

ڈَبَل جوڑا

دو جوڑی کپڑے مع کفش با وغیرہ.

ڈَبَل زِین

مضبوط تاگے اور سنگین بناوٹ کا دبیز قِسم کا کپڑا جو فوجی وردیاں بنانے کے لیے مخصوص ہے اس کو بعض مقام پر چپکن کہتے ہیں.

ڈَبَل چائے

پیالی بھر کر، بڑی پیالی کے برابر، قیمت میں زیادہ چائے..

دُبْلا قاق

بہت کمزور ، نحیف ، دُبلا پتلا .

ربُّ الْعِزَّت

خُداوند تعالیٰ، بہت عزَّت والا

ڈَبَل فالْٹ

دوہری غلطی ، دوچند خرابی ، ٹینس کے کھیل میں دونوں سروس کا غلط ہوجانا.

ڈَبَل تَرازُو

(منطق) دو پلڑے والی ترازو میں دو دفعہ تولنے کا عمل ، کسی بات کو جاننے کے لئے عوارض ضروری وغیر ضروری کا اِمتیاز.

ڈَبَل مَنْفی

(سائنس) دو منفی قوّتوں سے مل کر تیسری مُثبت قوّت کا حصول.

دُبْلا پَن

کمزوری، لاغری، نقاہت

ڈَبَل تار

دوہرا خرچ ادا کر کے دیا جانے والا برقیہ ، ایکسپریں ٹیلی گرام ، ارجنٹ تار ، جلدی پہنْچنے والا برقیہ.

ڈَبَل بیڈ

ایک سرہانے کے ساتھ دو چارپائیوں کے برابر چارپائی یا بستر، بڑا پلنگ یا مسہری جس پر دو آدمی سو سکیں.

ڈَبَل چال

تیز قدمی ، تیز رفتاری.

ڈَبَل کُوچ

تیزی ، برق رفتاری ، تیز رفتاری.

ڈَبَل روٹی

مغربی طرز کی بھٹّی یا تنورمیں پکائی ہوئی خمیری روٹی جو میدہ، سُوجی وغیرہ سے تیّار ہوتی ہے، نان پاؤ

دُبْلا پَنا

کمزوری ، لاغری ، نقاہت .

رَبُّ المال

ڈَبَل دھیلا

(لکھنؤ) پَیسے کے نصف کا سِکّہ.

ڈَبَل مارْچ

رک : ڈبل کُوچ.

رَبِیْعُ الآخِر

اسلامی کیلینڈر کا چوتھا مہینہ، قمری سال کا چوتھا مہینہ، ہجری سال کا چوتھا مہینہ، ربیع الثانی

دُبْلا پَتْلا

جسمانی طور پر کمزور، نحیف، چھریرا

ربُّ الْعِباد

بندوں اور کُل مخلوقات کا پالنے والا یا مالک، پروردگارِ عالم

double-dealer

مُنافق شخص

rabble-rouser

سیاسی یا سماجی تبدیلی کی غرض سے مجمع کو اکسانے ، جوش دلانے والا بلوائی ۔.

رَبُّ الْاَرْباب

۱. تمام پالنے والوں کا پروردگار یا مالک ، خُدا وندِ عالم.

ڈَبَل نِمُونِیا

(طِب) ایسا مرض جس سے دونوں پھیپڑوں پر ورم آ جاتا ہے ، ذات الصدر.

double-jointed

سہل الحرکت جوڑ دار

double-breasted

دہرے پیش کے کوٹ سے متعلق جس پر بٹنوں کی دُہری قطار ہوتی ہے

ڈَبَل پَیسا

انگریزوں کے دورِ حکومت کا ہندوستانی پَیسا جو تین پائی کا ہوتا تھا.

ڈَبَل کَمْرَہ

ہوسٹل یا ہوٹل میں دو آدمیوں کے رہنے کا کمرہ ، دو پلنگوں والا کمرہ ، ایسا کمرہ جس میں دو آدمیوں کے سونے کا انِتظام ہو.

ڈَبَل بِرَیسْٹ

ایک قسم کا کوٹ جس کی سینہ پر ایک تہ نیچے اور ایک تہ اُوپر ہوتی ہے. دوہرے پیش کا (کوٹ وغیرہ).

ڈَبَل پَروموشَن

دوہری ترقی ، دُوگنی ترقی ، ایک کے بجائے دو درجہ بڑھنا ، دوہرا درجہ بڑھ جانا ، ایک کلاس چھوڑ کر اس سے اگلی مِل جانا.

ڈَبَل ڈِیکَر بَس

دو منزلہ بس جس میں زیادہ مسافر بیٹھ سکتے ہیں.

رَبُ الْعُلے

double faced

مُنافِق

rebel کے لیے اردو الفاظ

rebel

ˈreb.əl

rebel کے اردو معانی

  • باغِی

rebel के उर्दू अर्थ

  • बाग़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rebel)

نام

ای-میل

تبصرہ

rebel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone