تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"record keeper" کے متعقلہ نتائج

کَڑ کَپُور، کَپاس، ایک مول ہیں

بالکل اندھر ہے ، بھلے بُرے کی تمیز نہیں ، اندھیر نگری چوپٹ راجا ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا کے موقع پر مستعمل .

کَپْڑوں

کپڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

کاپَر کَرُوں سِنْگار، پِیا مور آندھر

خاوند میرا اندھا ہے، میں کس کے لئے سنگار کروں

کَپْڑا ہَنْد

کپڑگند

کپڑ گند

کپڑے کے جلنے کی بُو

record keeper

ناظِر

میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتھنا ناڑا بَس

بہت مفلس ہے صرف ایک پاجامہ اور بس

کَپُور دُھول

(بُنائی) پتلا اور جِھرجِھری قسم کا مسہری کے پردے کے لائق تیار کیا ہوا اونی کپڑا .

میرے میاں کے دو کپڑے، ستھن ناڑ اور بس

بہت مفلس ہے صرف ایک پاجامہ اور بس

میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس

بہت مفلس ہے صرف ایک پاجامہ اور بس

کَپُور کانت

پان کی ایک قسم جس میں کافور کی سی بُو ہوتی ہے.

کَپْڑوں کا پھاڑے کھانا

جسم پر ناگوار ہونا .

چام کے چَنْدُو چَلَل پَہاڑ پِھیْچَلَل ٹَن٘گْڑی ٹوٹَل کَپاڑ

اگر کوئی شخص ایسے کام میں ہاتھ ڈالے جس کا وہ اہل نہ ہو تو نقصان اٹھاتا ہے

کُفْر پَژوہ

(لفظاً) کفر تلاش کرنے والا؛ مراد: کافر، منکرِ خُدا.

کَپَڑ دُھول

رک : کپڑ پھول .

کَپْڑے لَتَّے

کپڑا لتّا کی جمع، کپڑے اور دیگر سامان

کَپَڑ کَند

۔ (بر وزن شکرقند) مونث۔ کپڑا جلنے کی بوٗ۔

کَپْڑا لَتَّہ

کپڑا اور پہننے اوڑھنے سے متعلق دوسرا چھوٹا موٹا سامان لباس وغیرہ

کَپَڑ مِٹّی

کپڑمٹ

کَپْڑوں سے فارِغ ہونا

حیض سے فراغت پانا ، ایّام کا ختم ہونا.

کَپَّڑ دَرآر

توشہ خانہ ، توشک خانہ .

کَپَّڑ دَرار

توشہ خانہ ، توشک خانہ .

کَپَّڑ دُھور

رک : کپڑ پھول .

کَپَّڑ چَھن٘د کَرنا

باریک کپڑے میں چھاننا ، خوب باریک اور میدہ سا چھاننا ؛ خالی کر دینا ؛ کنگا کر دینا .

کَپَر

ر ک : کپڑ .

keeper

اَمانَت دار

کَپار

کاسۂ سر، کھوپڑی، کپال

کَپُور

ایک طرح کا گلاب، گلاب کی ایک قسم

کُپار

समुद्र

kipper

سُکھائی ، بنائی ہوئی مچھلی خصوصاً ہیرنگ (رک).

کاپُور

کافور ، ایک نہایت تیز خوشبو دار مادہ اور تلخ ذائقہ . رنگ سفید جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے اور کھالا رہنے سے اُڑ جاتا ہے کپور ، کرپور .

wicket keeper

کریکٹ: وکٹ کیپر، فیلڈر جو وکٹوں کے ٹھیک پیچھے، عموماً دستانے اور پیڈ پہن کر کھڑا ہوتا ہے۔.

bar keeper

شراب فروش

elephant keeper

پِیل بان

کَپُور بیل

پانچ پتّیوں کا ایک پھول جو زعفران کے پھول سے مشابہت رکھتا ہے

saloon-keeper

امریکا عام شراب خانے کا مالک ، پیرمغاں۔.

gate-keeper

چَوکِیدار

کوپَڑ

पाटा

کاپَڑ

کپڑا ، لباس.

کُوپَڑ

ناہموار راستہ

رَسْ کَپُور

پارے کا جوہر، جو پارے، گندھک اور نمک سے بنایا جاتا ہے اور پانی، الکحل اور ایتھر میں حل ہو جاتا ہے

کَپَّڑ

کپڑا (رک) کا مخفف ؛ مرکبات میں مستعمل .

نَوکَر لارْڈ کْپُور کے، ہونْٹ ہِلیں حَق لیں

(بازاری) خلیق آقا کے نوکر خوشامد سے کام نکالتے ہیں ؛ حرام خور نوکر کام نہیں کرتے تنخواہ مانگتے ہیں (لاٹکپور اکبر کے زمانے کا ایک گویّا تھا لوگ اسے یہ کہہ کر روپیہ دیتے

دھوبی روئے دُھلائی کو ، مِیاں روئیں کَپْڑوں کو

نادہندوں کی نسبت کہا کرتے ہیں .

کَپْڑوں میں نَہ سَمانا

خوشی کے مارے پھول جانا نیز مٹاپے کے باعث پھٹے پڑنا

کَپُوْر کَچْری

ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ جو دوا بنانے کے کام آتی ہے

(well)equipped

کَپْڑوں کا دَھجِّیاں لینے کے قابِل ہو جانا

پھٹ جانا ، تار تار ہو جانا .

کَپَڑ کوٹھ

خیمہ ، تنبُو

کَپَڑ کوٹھا

خیمہ تنبو

کَپَڑ کی پوٹ

A bundle of clothes.

کَپَڑ پُھول

ایک قسم کا ریشمی کپڑا

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَپَّڑ چھان کَرنا

باریک کپڑے میں چھاننا ، خوب باریک اور میدہ سا چھاننا ؛ خالی کر دینا ؛ کنگا کر دینا .

کَپْڑوں کا آنا

حیض سے ہونا .

کَپَّڑ مَٹ

گیلی مٹی میں لتھڑا ہوا کپڑا جو گلِ حکمت (رک) میں استعمال کیا جاتا ہے ، گیلی مٹی میں آلودہ وہ کپڑا جو کسی چیز کے کشتہ وغیرہ بنانے کے لیے مٹی کے کلھیا و غیرہ پر لپیٹ کر اسے آگ میں جلا تے ہیں.

کَپَّڑ پوٹ

کپڑوں کی گٹھڑی .

کَپَّڑ چھان

غیر محسوس ، جسے چھونہ سکیں یا ادراک نہ کر سکیں (سفوف) گہرا ، عمیق (مشورہ) .

کَپَّڑ کوٹھ

خیمہ ، تنبُو

کَپَّڑ چَھن

غیر محسوس ، جسے چھونہ سکیں یا ادراک نہ کر سکیں (سفوف) گہرا ، عمیق (مشورہ) .

record keeper کے لیے اردو الفاظ

record keeper

record keeper کے اردو معانی

  • ناظِر

record keeper के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नाज़िर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (record keeper)

نام

ای-میل

تبصرہ

record keeper

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone